روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جولائی, 2019

گوجرہ میں سمر ہاکی کیمپ جاری، کوچز کا کھلاڑیوں کیلئے ہاکی تکنیکس پر لیکچر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام گوجرہ میں لڑکوں اور لڑکیوں کا سمر ہاکی کیمپ جاری ہے، جمعہ کے روز کوچز نے کھلاڑیوں کو ہاکی کی تکنیکس کے بارے میں لیکچر دیا، گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں شریک انڈر 14،16اور 18 کھلاڑیوں کو جسمانی ٹریننگ بھی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر تمام، کمزور قیادت اور ناقص حکمت عملی لے ڈوبی

تحریر۔عجازوسیم باکھری پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم نے میگاایونٹ میں آٹھ میچز کھیلے جس میں پانچ جیتے ، تین میں شکست ہوئی اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔ رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکی تاہم سیمی فائنل تک رسائی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ریجن کرکٹ کلبوں کا اجلاس‘صبیح اظہر کی برطرفی کی مذمت

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی ریجن کرکٹ کے 50کلبوں کا ایک غیر معمولی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں مشترکہ قرارداد کے ذریعے پی سی بی کی طرف سے راولپنڈی ریجن کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی برطرفی کے فیصلے کی مذمت کی گئی اور پی سی بی سے مطالبہ کیا گیا کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کیا کرنے والے ہیں؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں مگر وہ بہت جلد ریسلنگ کی دنیا کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔یہ بات خود رومن رینز نے ایک انٹرویو کے دوران بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے 2 سال میں خود کو ڈبلیو ڈبلیو ای سے نکلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، جس کے بعد ان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف 94رنز سے جیت سیمی فائنل کیلئے ناکافی

لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو 94 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی لیکن اس کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے اس اہم میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض عمران خان سے آگے

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ مقابلوں میں وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔بائیں ہاتھ کے بولر کی ورلڈکپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 ہو گئی جبکہ عمران خان نے ورلڈ کپ مقابلوں میں مجموعی طور پر 34 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔وہاب ریاض نے یہ کارنامہ بنگلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان دوڑ سے باہر

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا جبکہ نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ کی بدولت میچ ختم ہونے قبل ہی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 316 رنز کا ہدف دیا اور سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بنگلادیش ...

مزید پڑھیں »

THE END

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آل رائونڈر شعیب ملک کا ون ڈے کیرئیر ختم ہوگیا،انہیں ورلڈ کپ 2019ء میں الوداعی میچ نہیں مل سکا۔شعیب ملک نے اپنے ایک روزہ کیرئیرکا آخری میچ رواں ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا،جس میں وہ صفر پر آئوٹ ہوئے تھے۔انہوں نے ورلڈ کپ 2019ء میں انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف انتہائی اہم میچز میں ...

مزید پڑھیں »

سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان کو بنگلہ دیش کی ٹیم کو کتنے سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 316رنز کا ہدف دیدیا ہے تاہم اب پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 7یا اس سے کم سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا جس کے بعد پاکستان کی اوسط نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے کتنے رنز کا ہدف دیدیا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 43ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیشن کو 316 رنز کا ہدف دے دیا۔لارڈز کے تاریخی میدان پر سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،گرین شرٹس نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹ 315رنز بنائے۔گرین شرٹس کی طرف سے امام الحق100، بابراعظم 96 اور عماد وسیم 43 رنز کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!