روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جولائی, 2019

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﺎ ﭘﻮﺳﭩﻢ ﻣﺎﺭﭨﻢ۔۔۔

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻏﻮﺭ ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﯿﭻ ﺟﯿﺘﮯ 5: ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺘﻨﮯ ﺟﯿﺘﮯ : 5 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭻ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﯿﻮﺯﯾﻠﯿﻨﮉ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭻ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﻮﭨﻞ ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ 11: ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﭨﻮﭨﻞ ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ : 11 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ 8 ﻣﯿﭽﺰ ﺳﮑﻮﺭ : 2025 ﻧﯿﻮﺯﯾﻠﯿﻨﮉ 8 ﻣﯿﭽﺰ ﺳﮑﻮﺭ : 1674 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ...

مزید پڑھیں »

جو ٹیم بہادری سے فیصلے کریگی،کامیابی اس کا مقدر بنے گی،ویرات کوہلی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے آخری 3 میچوں میں کسی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،شکست کھانے والی ٹیم کو واپسی کی فلائٹ ملے گی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے میں پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اولڈٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

امریکی ویمن فٹبال ٹیم کا بڑا کارنامہ۔۔۔

لیون (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن امریکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال کے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا، یوں مسلسل امریکا دوسری بار چیمپئن بن گیا۔میچ کے دوسرے ہاف میں ڈی کے اندر ہالینڈ کی گراٹ نے امریکی کھلاڑی ایلکس مورگن کو لات مار کر ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا بڑا اعلان۔۔

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی سرزمین پر کھیلے جانے والے 12ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 8میچوں میں 31.62کی اوسط سے 253رنز بنانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ کا ون ڈے کرکٹ سے علیحدہ ہونے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔17اکتوبر 1980ء کو سرگودھا میں پیدا ہونے والے سابق ٹیسٹ کپتان اس وقت لندن میں ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

دوسری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ 15 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کی بحری سرحدوں کی حفاظت کے بنیادی مشن کے ساتھ ساتھ پا ک بحریہ نے ملک میں قومی و بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ملک میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے گالف، ہاکی، شوٹنگ،ا سکواش اور سیلنگ رگاٹا جیسے کھیلوں کا انعقاد پاکستان نیوی کی خصوصی ...

مزید پڑھیں »

سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر سب مایوس،ٹیم میں کوئی گروپ بندی نہیں،عماد وسیم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر ٹیم میں گروپ بندی ہوتی تو میں نہیں کھیلتا، سرفراز احمد اور ٹیم کے درمیان کوئی گروپ بندی نہیں، ورلڈ کپ میں تمام کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیل رہے تھے۔اسلام آباد میں قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم اور شاداب خان نے پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف ٹائیگرز نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کا حصہ بنے گی‘ اشفاق شاہ

کراچی (ریاض احمد) انٹرسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پی ایف ایف ٹائیگرز کے نام سے نیشنل فٹ بال چیلنج کپ حصہ لے گی۔نیشنل فٹ بال چیلنج کپ 19 جولائی سے پشاور میں کھیلا جائے گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے گذشتہ روزاسلام ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئین شپ ‘ داؤد اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (ریاض احمد)پی سی بی کے زیر اہتمام کے سی سی اے زون دو میں کھیلے جانیوالے فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپین شپ 2019 میں داؤد اسپورٹس نے مجاہد جیمخانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی. ٹی ایم سی گراونڈ پر مجاہد جیمخانہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے۔ 36 اوورز میں 158 رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!