روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جولائی, 2019

آئرش فاسٹ بائولر ٹم مورتگ نے انگلش بیٹنگ لائن تباہ کر ڈالی

لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)آئرش فاسٹ بائولر ٹم مورتگ نے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 13 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔مورتگ نے تباہ کن بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ تہس نہس کر دی، 8 کھلاڑی دوہرا ہندسہ ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ مقابلے کا المناک انجام،روسی باکسر جان کی بازی ہار بیٹھا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان روسی باکسر میکسم دیداشیف دورانِ فائٹ اپنے حریف کی جانب سے سر پر ہوتے تابڑ توڑ حملوں کے باعث شدید زخمی ہو گئے اور دورانِ علاج چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کو ہونے والی باکسنگ فائٹ کے دوران سبریئل احمد میٹیس میتھیئو نے روسی باکسر میکسم دیداشیف کے سر پر کئی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن 5کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلے جائیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فائیو کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فائیو کے 35میچز کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں شروع ہوگی۔پاکستان سپر لیگ فائیو کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ پی ایس ایل فائیو فروری 2020میں ہوگا جبکہ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ، بگٹی اسٹیڈیم 5فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی کرے گا

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)نئے فرسٹ کلاس ماڈل میں کوئٹہ میں دوبارہ میچزہوسکیں گے۔ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ پانچ فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے ڈومیسٹک ڈھانچے کو نئی شکل میں لارہا ہے۔ چاروں صوبوں کی ایک ایک، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کی ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر نے سرفراز احمدکو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر نے پی سی بی سے سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی قیادت برقرار رکھنے اور بیٹسمین بابر اعظم کو بطورِ نائب کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ یہ نہایت ہی افسوس کی بات ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے الگ الگ کپتان اورکوچ کے تقرر پر غور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے تینوں فارمیٹ کے لیے الگ کپتانوں کی تقرری اور ریڈ اوروائٹ گیند فارمیٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے پرغورشروع کردیاہے۔ٹیسٹ میچزکے لیے اظہرعلی اوراسد شفیق قیادت کے مضبوط امیدوارہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک سرفراز احمد کوکپتان برقراررکھنے کی تجویزہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کیلیے الگ الگ کپتان اورکوچ مقرر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ 30 اور 31جولائی کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ 2019ء 30 اور 31جولائی کو منعقد ہوگی، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی ہر ٹیم میں 8کھلاڑی اور 2آفیشلز ہوں گے، چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 2اگست کو ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 2 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق، عروج ممتاز، ذاکر خان ( ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ اور سیکرٹری کمیٹی)، مدثر نذر(ڈائریکٹر اکیڈمیز)اور ہارون رشید ( ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی 142سالہ تاریخ بدل گئی،آئی سی سی نے نئی ٹیکنالوجی کی منظوری دیدی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں نوبال کے حوالے سے اب کوئی تنازع جنم نہیں لے گا کیونکہ آئی سی سی نے نو بال ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ ٹیکنالوجی سب سے پہلے بھارت میں استعمال ہوگی۔اس بات کا دعوی بھارتی اخبار نے کیا ہے۔ اخبار کے مطابق نوبال ٹیکنا لوجی ایک ایسی تکنیک ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!