روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جولائی, 2019

عالمی کپ فائنل کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بین اسٹوکس کیلئے بڑی خوشخبری

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار اد کرنے والے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو انگلینڈ کے اعلیٰ ترین اعزاز ترین اعزازات میں سے ‘نائٹ ہڈ’ سے نوازا جائے گا۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈ کپ فائنل میں بین اسٹوکس کی چار وکٹیں جلد گرنے کے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر فخر زمان کی خدمات کس انگلش کائونٹی نے حاصل کرلیں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب گلیمورگن نے رواں برس شیڈول وائٹا لیٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی خدمات حاصل کر لیں۔ انہیں آسٹریلوی بلے باز شان مارش کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، مارش ورلڈ کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ معاہدے کے تحت فخر زمان ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان، مشرفی مرتضی کپتان برقرار

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی)کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، مشرفی مرتضی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، شکیب الحسن اور لٹن داس کو آرام کا موقع دیا گیا ہے، البتہ انعام الحق دوبارہ ٹیم میں کم بیک کرنے میں کامیاب رہے، فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

یونس اور مصباح کا انکار، قومی انڈر19ٹیم کا اب کوچ کون بنے گا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جونیئر کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر19کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا ہے۔یونس خان اور مصباح الحق جیسے بڑے کھلاڑیوں کی جانب سے انکار کے بعد اب پی سی بی نے اشتہار کے ذریعے کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی طرح کے ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کل بڑا اعلان کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اہم پریس کانفرنس کل بدھ کو طلب کر لی ہے۔امکان ہے کہ بدھ کو لاہور میں وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے اعلان کرکے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیں گے۔ اگر وہ خود استعفی دیتے ہیں تو ورلڈ کپ کے بعد وہ پاکستانی ٹیم انتظامیہ میں یہ عہدہ چھوڑنے والے پہلے اہم ...

مزید پڑھیں »

روی شاستری کی نوکری خطرے میں

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی کے قریب تصور کئے جانے والے روی شاستری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دنیا کے واحد ہیڈ کوچ ہیں جنکا عہدہ رسمی ہے۔ انیل کمبلے کو ہٹاکر کوہلی، روی شاستری کو لائے تھے جو زیادہ تر وقت دور کھڑے ٹیم کے معاملات دیکھتے تھے۔بھارتی کرکٹ حلقوں میں مشہور ہے کہ روی شاستری، ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ 2019 کے اہم واقعات کی تصاویر دیکھیں

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 اختتام پذیر ہوا۔ چیمپئن انگلینڈ بنا تو دل رنر اپ نیوزی لینڈ نے جیتے۔انگلینڈ نے فتح کے بعد اپنا نام ’کلب کرکٹ ورلڈ کپ‘ میں لکھوالیا، ایک بہترین تصویر سوشل میڈ یا میں گردش کرتی نظر آئی۔ ورلڈ کپ کے عالمی میلے کے دوران کئی ریکارڈز بنے اور کئی ٹوٹے۔ کتنے ہی کھلاڑیوں کا یہ آخری ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!