روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جولائی, 2019

پاکستان کی 10سالہ بچی نے کمال کر ڈالا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کی 10 سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 سالہ سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی ”اسپنٹک ” سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ۔ قراقرم ...

مزید پڑھیں »

پی سی سی کا وفد بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کریگا،کمرشل سہولیات کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلیٰ سطحی وفد 26 جولائی کو بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کرے گا۔ وفد اسٹیڈیم کے گردکمرشل سہولیات کےمواقع پیدا کرنے کا جائزہ لے گا۔ دورہ پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے نتیجے میں کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ اسیڈیم میں کمرشل سہولیات پیدا کرنے ...

مزید پڑھیں »

محمد بلال انڈونیشیا میں سلور اور ساؤتھ ایشیا ٹائٹل کے دو مقابلے کل لڑیں گے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی باکسر محمد بلال انڈونیشیا میں ہونیوالے باکسنگ مقابلے میں اب ایک کے بجائے دوٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گے ،کراچی سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد بلال اور Geisler AP کے درمیان کانٹے کا مقابلہ کل ہفتہ کو ہو گا ۔دونوں باکسر ورلڈ باکسنگ کونسل (WBC)کے تحت ہونیوالا سلور ایشیا ٹائٹل اور ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (WBA)کے ساوتھ ...

مزید پڑھیں »

ای ین چیپل جلد کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹر ای ین چیپل جلد کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔کینسر کے علاج کے سلسلے میں ای ین چیپل کی ریڈیو تھراپی ہورہی ہے۔ چیپل کے دو اور بھائی گریگ اور ٹریور چیپل آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ای ین چیپل آسٹریلیا کیلئے 75 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے بڑی کرکٹ ٹیم کو معطل کردیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتی مداخلت اور بورڈ کے آزاد و شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ نے متفقہ طور ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کیساتھ بورڈ نے کیا کیا؟

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست اور ٹیم میں گروپ بندی کی خبروں کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ٹیم کے نئے کوچ کیلئے انتخاب کے عمل میں ویرات کوہلی سے قطعی کوئی رائے نہیں لی جائے گی، پورے عمل کی نگرانی سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انضمام الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیے جانے کے بعد چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ خالی ہو گیا ہے اور اس عہدے کے لیے سابق کوچز معین خان اور محسن خان کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ اور کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو رہی ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سزا مکمل ہونے پر شرجیل خان کو ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہوگا جس کے لیے کرکٹر کی طرف سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ای لائبریری کے دورے کے دوران مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ، ای لائبریری کے انچارج نے ان کو ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس،رائے تیمور خان بھٹی نے صدارت کی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ و دیگر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں افسران نے منصوبوں کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!