روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جولائی, 2019

نیشنل چیلنج کپ کا افتتاحی میچ ائر فورس اورایشیا گھی مل کے مابین کل کھیلا جائیگا

پشاور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام28ویں نیشنل چیلنج کپ کا افتتاحی میچ ایئر فورس اور ایشیا گھی مل کے مابین کل (جمعہ) 9بجے شب کھیلا جائے گا۔ شوکت علی یوسف زئی، صوبائی وزیر صحت اور اطلاعت بحیثیت مہمان خصوصی ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب میں گیند کو کک لگا کر افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں پولیس بینڈ ...

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد بھی میرے 5،6افیئرز چلتے رہے:عبدالرزاق کا انکشاف

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سا بق آل رانڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی ان کے کئی فیئرز چلتے رہے ہیں ۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد بھی ان کے 5،6افیئرز چلتے رہے ہیں اور ان میں سے ایک افیئر تو ایک سے ڈیڑھ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف میچ کی میزبانی ،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ میزبانی کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں شروع ہوگئی ہیں،میدان کو مزید بہتر بنانے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔سری لنکا کیخلاف ممکنہ انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ کی اپ گریڈنگ کا کام شروع ہوگیا ہے۔میدان میں ڈالنے کے لیے بالو مٹی کے 50 ڈمپرز منگوالیے ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر 28 جولائی کو ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی پر رپورٹ دینگے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر 28 جولائی کو کرکٹ بورڈ کو رپورٹ پیش کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد 27 جولائی کو متوقع ہے۔ ہیڈ کوچ پاکستان کی ورلڈکپ میں کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر رپورٹ پیش کریں گے۔ مکی آرتھر 28 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے ہیں۔کینیڈا میں شیڈول گلوبل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے گئے ہیں ان میں سابق کپتان شعیب ملک، پروفیسر محمد حفیظ، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، لیگ سپنر شاداب خان اور مڈل آرڈر ...

مزید پڑھیں »

عدنان ارشد اولکھ نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعرات کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالنے کے بعد سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے ان سے ملاقات کی، بعدازاں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو شعبہ پلاننگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر رئوف باجوہ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارت کودھول چٹا دی،ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں داخل

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 14ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو روند کر فائنل میں جگہ بنا لی۔خبر رساں ادارے کے مطابق 14 ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ ایونٹ میں پاکستان نے فائنل فور مرحلے میں بھارت کو عبرتناک شکست دی، گرین شرٹس نے روایتی حریف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!