روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جولائی, 2019

چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئین شپ پاکستانی سیلرز نےجیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئین شپ پاکستانی سیلرز نےجیت لی۔پاکستانی سیلرز نے پی اے ایف یاٹ کلب میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر برتری حاصل کرلی۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر خطاب میں ائیر چیف ...

مزید پڑھیں »

رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،سخت مقابلے کے بعد تجربہ کار محمد آصف کامیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر مسیح نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں عمران قمر کو با آسانی4-1 کی شکست دی،اس دوران انہوں نے136 کا شاندار بریک بھی کھیلا۔نمبر سات سید محمد آصف اور ان سید محمد رضوان کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جس میں محمد آصف نے 4-3 سے کامیابی حاصل کی۔سہیل ...

مزید پڑھیں »

امپائر علیم ڈار بڑے ریکارڈ کے قریب۔۔

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مشہور امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کے عالمی ریکارڈ کے قریب آرہے ہیں امکان ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں ریکارڈ ساز امپائر بن جائیں گے۔پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کے 2 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کریں گے۔ سیریز ...

مزید پڑھیں »

عامر کے بعد کون کون ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ جائیگا،شعیب اختر نے بتا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے محمد عامر کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حسن علی اور وہاب ریاض بھی ان کی تقلید کر سکتے ہیں۔خیال رہے کہ 27 سالہ محمد عامر نے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم میں اختلافات،روہیت شرما نے کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کیساتھ کیا کیا؟

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے باوجود یہ خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ویرات کوہلی اور روہت ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ایسا نام جو آپ کو حیران کردیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء میں 5 میچ جیت کر 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنے والی ٹیم پاکستان کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوران پریس کانفرنس دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہونگے،انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

کیا کرکٹ بورڈ کیساتھ کام کرینگے؟عامر سہیل نے کیا جواب دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفی کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جارہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے زیر بحث ہیں۔ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل بھی ہیں جو کہ پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ کے آر ایل بہتر اوسط پر گروپ ’ڈی‘ کی چمپئن بن گئی

پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں مزید 2میچز کھیلے گئے۔ گروپ ’ڈی‘ میں کے آر ایل اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہیں۔کے آرایل بہتر گول اوسط پر گروپ لیڈر بن گئی ۔اسی گروپ‘ میں کے پی ٹی کو پہلی کامیابی حاصل ہوئی جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!