روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2019

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا

برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین دارالحکومت برسلز سے ٹور دی فرانس سائیکل ریس کا افتتاح کردیا گیا۔ دنیا بھر میں کھیلوں کے اس تیسرے بڑے ایونٹ کا یہ 106 واں ایڈیشن ہے۔اس موقع پر بیلجیم کے بادشاہ، وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے علاوہ بیلجئین سائیکلنگ لیجنڈ Eddy Mercks بھی موجود تھے۔سائیکلنگ ریس 21 جولائی کو پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے ...

مزید پڑھیں »

خواتین عالمی فٹبال کپ، سوئیڈن نے انگلینڈ کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

لیون (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئیڈن نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2-1 کی شکست دیکر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی-ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو دفاعی چیمپئن امریکا اور ہالینڈ کے درمیان فرانس کے لیون اولمپک اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا-ہفتے کو انگلینڈ اور سوئیڈن کے درمیان فرانس کے اسٹیڈے ڈی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کو اب ریٹائر ہو جانا چاہئے، وقار یونس

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کوچ نے بھی محمد حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ سابق قومی کلاڑی اور سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقا ریونس نے کہا ہے کہ ہر کرکٹر کو اپنے مستقبل کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ سنچریاں، روہیت شرما کا نیا ریکارڈ

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک ایڈیشن میں زیادہ سنچریوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس کے علاوہ انہوں نے میگا ٹورنامنٹس کی تاریخ میں زیادہ سنچریوں کا سابق ہم وطن بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، راہول اور روہیت کی سنچریاں، بھارت نے سری لنکا کو لپیٹ دیا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں ساتویں کامیابی حاصل کر لیا، سری لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے، 55 رنز پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد میتھیوز ...

مزید پڑھیں »