کراچی (ریاض احمد) یوبی ایل انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونس خان بلیونے سعید انور وائٹ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس (بی) پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سعید انو روائٹ نے 15.2اوورز کا سامنا کرکے تمام وکٹوں پر 75رنز اسکور کئے۔ سمیر احمد نے 15رنز میں 2چوکے لگائے۔ محمد اسفند اور بلال فرید ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2019
پی ایف ایف نے ریاض احمد کو نیشنل چیلنج کپ 2019کامیڈیا کوارڈنیٹرنامزد کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری کرنل(ر) فراست علی شاہ نے پی ایف ایف میڈیا کمیٹی کے رکن ریاض احمد کوپی ایف ایف نیشنل چیلنج کپ 2019کا میڈیا کوارڈنیٹرنامزد کیا ہے جو 19جولائی تا4اگست پشاور کے قدیم طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم پر ڈے اینڈ نائٹ میں کھیلا جائیگا۔نامزد میڈیا کوارڈنیٹر 15جولائی کو پشاور میں آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نچلی سطح سے فٹبال کی ترقی کو یقینی بنائے گی‘ اشفاق شاہ
کراچی ( ریاض احمد) عدالت عظمیٰ کی زیرنگرانی ہونے والے الیکشن میں منتخب ہونے والی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں گراس روٹ لیول پر فٹبال کی ترقی کو ممکن بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ فٹبال میں موجودہ فیڈریشن نے بہاولپور اور ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سمر سوئمنگ کیمپ کا افتتاح ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ایک ماہ کے سمر سوئمنگ کیمپ کا سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں افتتاح کیا، پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس آمد پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، بچوں نے ان کو گلدستہ پیش ...
مزید پڑھیں »قومی بیس بال ٹیم سے ویسٹ ایشیاء کپ میں بہتر نتائج دے گی،فہمیدہ مرزا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ قومی بیس بال ٹیم سے ویسٹ ایشیاء کپ میں بہتر نتائج کی توقع ہے،کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے صوبائی وزرائے کھیل سے جلد میٹنگ ہوگی،سپورٹس ڈپلومیسی پر کانفرنس بلانے کا پلان ہے جس میں مختلف ممالک سے پروفیشنلز کو بلایا جائیگا،چند فیڈریشنز کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ،کیویز نے بھارتی سورمائوں کو سیمی فائنل میں پٹخ دیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)رکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 221 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔بھارت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »