پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کی تربیت اور روزانہ پریکٹس کی غرض سے آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اعظم خان سے) پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کی تربیت اور روزانہ پریکٹس کی غرض سے آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف حد درجہ معتبر ذرایع نے پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور روز ٹی وی کو بتایا ھے کہ سپورٹس بورڈ کا سیکورٹی آفیسر جو اپنے آپ کو کرنل ظاہر کرتا ھے اور اپنا تعارف کرنل اشرف کے نام سے کرواتا ھے مبینہ طور پر ھم جنس پرست انسان ہے یہ شخص اپنے شکار کی تلاش میں صبح اور شام کے اوقات میں سپورٹس بورڈ کے داخلی دروازوں پر براجمان ہو جاتا ھے اور سپورٹس بورڈ میں آنے والے کم عمر اور خوبرو نوجوانوں کو داخلہ کارڈ چیک کرنے کے بہانے روک لیتا ھے اور ان سے فحش اور لغو گفتگو کرتا ھے اور انھیں دوستی لگانے پر مجبور کرتا ط ھے ایک کھلاڑی نے اپنا نام پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرتے ھوے کہا کہ سیکورٹی افیسر نے اس سے داخلہ کارڈ لے کر اسے دوست بننے کو کہا اور پھر کہا کہ موج کریں گے آپ جب اس کھلاڑی نے اسے بے عزت کیا کہ تمہیں شرم آنی چاھیے تم میرے دادا کی عمر کے ھو تو متعلقہ سیکورٹی آفیسر نے اس کا کارڈ یھاڑتے ہوے کہا کہ میں اب دیکھتا ہوں کہ تم اس ادارے میں کیسے داخل ھوتے ھو ایک اور کھلاڑی نے کہا کہ سیکورٹی آفیسر نے اسے سویمنگ پول پہ آ کہ گھیرنے کی کوششش کی اور متعد آفرز بھی دیں سپورٹس بورڈ کے ذذرایع نے بتایا کہ اس ادارے میں متعدد افسران ھم جنس پرستی میں ملوث پاے جاتے ہیں اور مزکورہ سیکورٹی آفیسر ان کے ایک مہرے کا کام کرتا ھے اور نوجوان کھلاڑیوں کو گھیر گھار کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ان کی دوستیاں کرانے اور اپنی علت کو پورا کرتا ھے اس حوالے سے جب سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈاریکٹر جنرل اعظم ڈارسے ان کے دفتر کے نمبر پر کال کر کے ان کا موقف معلوم کرنے کی کوشش کی گی تو بتایا گیا کہ وہ ڈی جی آفس میں کسی اہم۔میٹنگ میں شریک ہیں

تعارف: newseditor