ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019

پاکستان میں بہترین سکیورٹی ملی،ہیرو تھریما

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان لاہیرو تھریمانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انہیں فرسٹ کلاس سیکیورٹی ملی ہے، جو کھلاڑی نہیں آئے و ہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور ہم سب کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔کراچی میں پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں سری لنکن قائد لاہیرو ...

مزید پڑھیں »

ویمن سہ فریقی چیمپئن شپ،فائنل میں بلاسٹرز نے چیلنجرز کو شکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی بلاسٹرزنے قومی ٹرائنگولر ایک روزہخواتین چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پی سی بی چیلنجرزکوسنسنی خیز مقابلے کے بعد6رنزسے شکست دے دی۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں پی سی بی بلاسٹرز کی جانب سے 126رنز کے جواب میں پی سی بی چیلنجرز مقررہ 00اوورز میں 120رنز ہی بناسکی۔میچ میںناقابل شکست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کا پریکٹس سیشن بارش سے متاثر،کھلاڑی کیرم بورڈ کھیلتے رہے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا۔قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن دوپہر کو شروع ہوا تو کچھ دیر بعد ہی موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جس کے بعد گراؤنڈ میں موجود کھلاڑیوں کو اپنی پریکٹس روکنا پڑی۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز،پہلے دو میچ بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ ابتدائی دونوں میچز بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بغیر دنیائے کرکٹ ادھوری ہے،سرفراز حمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ ادھوری ہے، دنیا ئے کرکٹ کو یہی پیغام دوں گا کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچز سے قبل پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی تقرری میرٹ پر نہیں کی گئی، محمد یوسف

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے پر تقرری میرٹ پر نہیں ہو ئی، وقار یونس کے بالنگ کوچ بننے پر حیران اور پریشان ہوں ، وقار یونس کو ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر ہونا چاہئے تھا۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ سری ...

مزید پڑھیں »

دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا، ریاض خان دائودزئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ا ج سے شروع ہورہاہے سپورٹس آرینا قیوم سپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب صبح دس بجے منعقد کیاجائے گی ۔ان خیالات کااظہارکمشنر آرٹی آئی ریاض خان داودزئی نے میڈیا سنٹرپشاورمیں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاسیکرٹری کفایت اللہ اورصدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ بھی موجودتھے۔ریاض داودزئی نے بتایاکہ تین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے،صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں لئے گئے ٹرائلزمیں پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع اور قبائلی اضلاع سے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوںنے حصہ لیا سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن نے نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز ملتوی کردیئے ہیں۔ یہ ٹرائلز آج جمعرات سے لاہور میں شروع ہونے تھے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کئے گئے ...

مزید پڑھیں »