پہلا ٹی ٹوئنٹی،ناتجربہ کار سری لنکا نے عالمی نمبر ون پاکستان کو لپیٹ دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں 101 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور ناتجربہ سری لنکن ٹیم نے پہلے میچ میں 64 رنز کے بھاری مارجن سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر وکٹ کو بیٹنگ کے لیے سازگار قرار دیتے ہوئے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔سری لنکا کے اوپنرز نے جارحانہ انداز اپنایا اور پہلی وکٹ میں 84 رنز کی شراکت قائم کرکے اچھی بنیاد رکھی۔شاداب خان نے 38 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 57 رنز کی اچھی اننگز کھیلنے والے گوناتھیلاکا کو آؤٹ کرکے میچ میں پہلی وکٹ حاصل کی۔

سری لنکا نے 12 ویں اوور میں 100 رنز مکمل کر لیے تھے اور آوشکا فرنینڈو نے بنوکا راجا پکسے کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 36رنز جوڑے لیکن 120 کے مجموعی اسکور پر فرنینڈو رن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔راجا پکسے نے 32 رنز کی اننگز کھیلی لیکن محمد حسنین کی گیند پر وکٹوں کے سامنے پیڈ لانے کی پاداش میں آؤٹ قرار پائے۔اس کے بعد فہیم اشرف کے اگلے اوور میں 15 رنز بنے جبکہ محمد عامر کے اوور میں سری لنکن بلے باز صرف تین رن ہی بنا سکے۔ایک موقع پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ سری لنکن بلے باز باآسانی 180-190 رنز اسکور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن اختتامی اوورز میں پاکستانی باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سبب مہمان بلے باز زیادہ تیزی سے رنز نہ بنا سکے۔اننگز کے 19ویں اوور میں سری لنکن بلے بازوں نے حسنین کو آڑے ہاتھوں لینے کی کوشش کی لیکن اس کوشش میں 17 رنز بنانے والے کپتان داسن شناکا اور شیہان جے سوریا دوجنوں اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے اور حسنین نے اپنی پہلی انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز ہی بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے حسنین تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ ایک وکٹ شاداب نے حاصل کی۔ہدف کے تعاقب میں اوپننگ کرنے والے بابراعظم 13 رنز بنا کر اور ٹیم میں تین سال بعد واپسی کرنے والے عمر اکمل صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد احمد شہزاد بھی زیادہ دیر وکٹ پر ٹھہر نہ سکے اور صرف 4 رنز بنا کر پویلین سدھار گئے۔قومی ٹیم 22 رنز پر تین وکٹیں گنوا چکی تھی اور اس مرحلے پر کپتان سرفراز احمد کا ساتھ دینے افتخار احمد آئے۔دونوں کھلاڑیوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 46 رنز کی شراکت قائم کی البتہ اس دوران ٹیم کا رن ریٹ انتہائی کم رہا جس کی وجہ سے درکار رن ریٹ 10 سے تجاوز کر گیا۔

اس شراکت کا خاتمہ وکٹوں کے درمیان غلط فہمی کے نتیجے میں ہوا اور افتخار 24 گیندوں پر 25 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔کپتان سرفراز احمد کی 30 گیندوں پر 24 رنز کی اننگز بھی بالآخر اختتام کو پہنچی اور وہ ٹیم کو بیچ منجدھار میں چھوڑ کو چلتے بنے جبکہ جبکہ عماد وسیم بھی صرف 7 رنز بنا سکے۔اس موقع پر ٹیم کی امیدیں آصف علی سے وابستہ تھیں لیکن وہ بھی صرف 6رنز بنا کر پویلین پہنچ گئے جبکہ فہیم نے 8 رنز سے زیادہ بنانے کی زحمت گوارہ نہ کی۔اس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کی بساط لپیٹنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور عالمی نمبر ایک ٹی20 ٹیم صرف 101 رنز پر ڈھیر ہو کر میچ میں 64 رنز سے شکست سے دوچار ہو گئی۔

پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔سری لنکا کی جانب سے اسورو یوڈانا اور نووان پرادیپ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔57 رنز کی اننگز کھیلنے والے دھنشکا گوناتھیلاکا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport