روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اکتوبر, 2019

دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل،پاکستان سری لنکا ٹیموں کی قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم نے آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ بھرپور ٹریننگ ، جبکہ قومی ٹیم شام 7 بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔گزشتہ روز کھیلا گیا پہلا ٹی ٹونٹی 64 رنز سے ہارنے کے بعد سرفراز الیون کم بیک کے لیے پُر اُمید ہے تو دوسری ...

مزید پڑھیں »

نمبر ون ہوتے ہوئے جب ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی جتنا بڑا کیوں نہ ہو ٹیم میں واپسی پر دباؤ میں ہوتا ہے تاہم اگلے میچ میں جیتنے کو شش کریں گے۔قذافی اسٹیدیم لاہور میں پریس کانفرنس میں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو میرا بھر پور تعاون حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

مومنہ باسط نے ہزارہ ریجن خواتین کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کردیا

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)ضلعی حکومت اوریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام خواتین کے ریجنل سپورٹس گالا کے مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہوگئے، ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح سوشل ویلفیئر کی صوبائی چیئرپرسن رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے ایک پروقار تقریب میں کیا، سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں منعقدہ اس تقریب میں ضلع ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کی تیاریاں بھرپور انداز سے جاری

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے تیاریاں بھر پور اندازمیں جاری ہے ،قومی گیمز کے حوالے سے ایبٹ آباد،مردان اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر مقات کی طرح قیوم سٹیڈ یم میں فٹ بال گرائونڈ میں اتھلیٹکس ایونٹ کیلئے ٹارتں ٹریک کے بعض جگہوں کی مرمت کا کام بھی تیز ی سے جاری ہے ،اس ...

مزید پڑھیں »