لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بور ڈ نے پی ایس ایل فائیو کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری کردی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی، سہیل تنویر، عماد وسیم اور محمد نواز کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی مل گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق، نئی کیٹیگریز کے اعلان کے بعد اب ٹیمیں پلیئرز ری ٹینشن اور ٹریڈ کرسکیں گی، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
مصباح کو کوچنگ آتی نہیں اور احسان مانی نے انہیں 3سال کا کنٹریکٹ تھما دیا، عامر سہیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی20 ٹیم کے انتخاب کے بعد چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں، دوسری جانب بیک وقت دو عہدوں پر کام کرنے والے سابق ٹیسٹ کپتان کو اب 1992ء ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن عامر سہیل نے خاصا آڑے ہاتھوں لیا ہے۔نجی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی وزیراعظم کرکٹ ٹیم کےواٹر بوائے بن گئے
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ میں ہمیں گزرے سالوں کے دوران کئی حیران کن اور مضحکہ خیز واقعات دیکھنے کا موقع ملا جنہوں نے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔اسی طرح جمعرات کو آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں آسٹریلین پرائم منسٹر الیون اور سری لنکا کے درمیان میچ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کو خوشگوار حیرت میں ...
مزید پڑھیں »دوسرا نیشنل کھو کھو ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ،اور کراچی پبلک اسکول کے اشتراک سے گزشتہ روز کے پی ایس سفاوی کیمپس کورنگی میں دوسرا نیشنل کھو کھو ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی شہر کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ،نادرن ایریازچیمپئن
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ناردرن ایریاز نے بلوچستان کو 52رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ناردرن ایریاز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 167رنز بنائے۔ جواب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اس سے قبل بلوچستان کےکپتان حارث سہیل نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان، بنگلہ دیش ویمن کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان، بنگلہ دیش ویمن کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں اچھا کھیل پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن ٹیموں کی کپتانوں بسمہ معروف اور سلمہ خاتون نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی چمکتی دمکتی ٹرافی کی رونمائی کی۔سیریز ...
مزید پڑھیں »سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پولیو کو کلین بولڈ کرینگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) لیجنڈکرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انسداد پولیو کا سفیر مقرر کردیا گیا، وسیم اکرم نے کہا تمام پاکستانی پولیو کو ہرانے میں ہمارا ساتھ دیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی یوم انسداد پولیو کے حوالے سے ایک تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان ، پاکستان گروپ سی میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے 19کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے جس میں بنگلہ دیش ،سکاٹ لینڈ اور زمبابوے شامل ہیں۔ دومرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان کی ٹیم آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ2020میں اپنا پہلا میچ سکاٹ لینڈ کیخلاف کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب ...
مزید پڑھیں »ناردن نے سدرن پنجاب کو 40رنز سے شکست دے کر سیکنڈ الیون ٹی ٹوینٹی کپ کا فائنل جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ناردن نے سدرن پنجاب کو 40رنز سے شکست دے کر سیکنڈ الیون ٹی ٹوینٹی کپ کا فائنل جیت لیا ۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونےوالے سیکنڈ الیون ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کا فائنل ناردرن اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ناردن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں 7 وکٹ پر 196 رنز بنائے۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز، قومی ویمن ٹیم کی تیاریوں کی جھلکیاں
Bangladesh women team arrival ahead of their practice session at Gaddafi Stadium, Lahore pic.twitter.com/ayPS4bFIYV— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 24, 2019 Pakistan women spin bowling net session pic.twitter.com/vaSSN6vkEI— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 24, 2019 Pakistan women batting session at Gaddafi Stadium, Lahore pic.twitter.com/eZfA4xZtdS— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 24, 2019 Pakistan women team warm-up underway at Gaddafi Stadium, Lahore pic.twitter.com/c6PM496jpf— Pakistan Cricket ...
مزید پڑھیں »