ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)میں آپ سب کو آج پاکستان نیوی کی طرف سے منعقدہ نویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپئین شپ 2019؁ء میں خوش آمدید کہتاہوں۔مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس ہورہی ہے کہ 25اکتوبر سے 27اکتوبر 2019؁ء میں ہونے والی یہ چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپین شپ انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات، نیپال کے موہن بہادر بسنت صدر اور پاکستان کے مدثر آرائیں سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد (نواز گوھر )یپال کے موہن بہادر بسنت اور پاکستان کے مدثر رزاق آرائیںساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں آئندہ دو برس کے لئے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے،گذشتہ روزساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کھٹمنڈو، نیپال میں منعقد ہوا جس میں ساؤتھ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ دو برس( ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کیلئے ٹریننگ کے دوران خاتون سائیکلسٹ حلیمہ غیورشدید زخمی، ووشوکے کھلاڑی قاری عدنان ہاتھ کی انگلی تھوڑوابیٹھے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ٹریننگ کے دوران سائیکلنگ اور ووشوکے کھلاڑی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے،خاتون انٹرنیشنل سائیکلسٹ حلیمہ غیور روڈ ٹریننگ پر تھی کہ چلتی گاڑی سے ٹکراکر گرگئی جنہیں شدید چوٹیں آئی جبکہ ووشوکھلاری قاری عدنان کاہاتھ زخمی 11روزتک ہسپتال میں پڑاہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے منعقدہ ڈیپارٹمنٹل اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواحکومت نے صوبے میں کھیل اور کھلاڑیوں کیلئے جتنا کام کیا ہے اسکی مثال کہیں بھی نہیں ملے گی،عزیزاللہ جان

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس عزیزاللہ جان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، شعبہ کھیل میں جتنا کام خیبر پختونخوامیں ہورہاہے ،ملک کے کسی بھی صوبے میں اسکی مثال نہیں ملتی،تاہم ضروت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل اس کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈسٹرکٹ سپورٹس گالااختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))ضلعی حکومت کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالااختتام پذیر ہوگیا،میزبان ضلع صوابی کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فاتح ہونے کا اعزازحاصل کیاجبکہ مردان نے دوسری ،بونیر نے تیسری اور ملاکنڈ چوتھی پوزیشن پر رہی ۔اختتامی تقریب کے مہمان کصوصی ریجنل سپورٹس آفیسر مردان میر بشر خان اور ڈی ایس اوصوابی طارق محمد تھے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز،15رکنی ویمن ٹیم کا اعلان،بسمہ معروف قیادت کرینگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز کے 3 ٹی ٹوینٹی میچز کے لیے بسمہ معروف کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے کہا کہ ٹیم جونیئرز اور سینئرز کا کامبی نیشن ہے، سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا جارہا ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا،شامل نوجوان کھلاڑی کچھ کرنے گزرنے کیلئے بے تاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب کردہ قومی اسکواڈ میں چند اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ موسیٰ خان کو قومی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈز میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ لاہور سے تعلق رکھنے والے 19سالہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو طویل دورانیے کی کرکٹ میں آزمانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

اسلام کو خوبصورت کہا تو والد غصہ ہوگئے، سابقہ فرانسیسی فٹبالر

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر پیٹرائس ایورا اسلام کے معترف نکلے اور دنیا میں ہونے والی نسل پرستی کی مخالفت بھی کردی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابقہ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش بطور کیتھولک ہوئی لیکن وہ پھر بھی اسلام اور اس کے پیغامات کو سراہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے ادارہ منہاج القرآن کے وفد کی ملاقات، سپورٹس گالا میں شرکت کی دعوت دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی سے ادارہ منہاج القرآن کے وفد نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چوہدری اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد رسول شامل تھے، ملاقات میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی انعام بٹ کا لاہور پریس کلب میں شاندار استقبال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر میں ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو محمد انعام بٹ نے لاہور پریس کلب کے پروگراممیٹ دی پریس; میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، ممبرگورننگ باڈی عمران شیخ اور محمد احمد رضا نے معززمہمان کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا ۔ محمد انعام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!