روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2019

سائوتھ ایشین گیمز،پاکستان نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی،انعام بٹ نے تیسرا طلائی تمغہ جیتا

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پہلوان انعام بٹ نے ریسلنگ میں پاکستان کے لیے تیسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے انعام بٹ نے 92 کلوگرام کی باؤٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ہینڈ بال میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست ...

مزید پڑھیں »

احسانی مانی نے چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسانی مانی نے چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے۔سری لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلیا میں بھی قومی ٹیم کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کی پے در پے شکست کے بعد سینیئر ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز،پاکستان نے بھارتک کو ہرا کر ہینڈبال میں طلائی تمغہ جیت لیا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سائوتھ ایشین گیمز2019 ، پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔نیپال میں جاری سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 30-29 گول سے شکست دی اور طلائی تمغہ حاصل کیا پاکستانی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

کیویز کی ٹیسٹ اورون ڈے سیریز کیلئے کینگروزکےدیس میں لینڈنگ

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا، کیوی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان ...

مزید پڑھیں »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ احسان مانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کرکٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پرفارمنس دیکر ناقدین کوغلط ثابت کروں گا، فواد عالم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کیلئے قومی سکواڈ میں 10 سال کے بعد سلیکٹ ہونے پر فواد عالم نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں سلیکشن پر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے ، انشاءاللہ اچھی پرفارمنس دوں گا ، جتنا پرفارم کریں گے اتنا ہی سلیکشن کا موقع بڑھتا ہے ، کلب کرکٹ ہو یا ڈومیسٹک ، ...

مزید پڑھیں »