روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2019

علیم ڈار سٹیو بکنر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی امپائر علیم ڈار سابق ویسٹ انڈین امپائر سٹیوبکنر کے ریکارڈ 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ۔3 بار لگاتار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور زمانہ امپائر سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کرپشن،ناصر جمشید کو پی سی بی کی جانب سے مزید پابندی کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے کرکٹ کرپشن کیس میں انگلینڈ میں اعتراف جرم کے بعد پی سی بی کی جانب سے بھی اوپنر کو مزید پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام فروری میں مانچسٹر کراؤن کورٹ کی طرف سے ناصر جمشید کیس کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کررہے ہیں جس کا ...

مزید پڑھیں »

سال کا پہلا گرینڈ سلام آسڑیلین اوپن آئندہ ماہ شروع ہوگا

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 108 واں ایڈیشن 20 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی قسمت نے ایک بار پھر ساتھ نہ دیا ، پہلے ٹیسٹ میں نظر انداز

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) لیفٹ ہینڈ بیٹسمین فواد عالم ایک مرتبہ پھر بدقسمت ثابت ہوئے ایک بار پھر فواد عالم کو نظر انداز کردیا گیا۔فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں غیرمعمولی پرفارمنس بھی دس سال بعد قومی فائنل الیون میں واپس نہ لاسکی۔آسٹریلیامیں مکمل فلاپ حارث سہیل کو شامل کرلیاگیا۔فوادعالم نیدوہزارنومیں سری لنکاکیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو پرایک سواڑسٹھ رنزبنائے تھے۔ فرسٹ کلاس ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ ،سری لنکا کے 5وکٹوں پر 202 رنز

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)دو ٹیسٹ میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے کرونا رتنے اور اوشادا فرنینڈو نے اننگز کا ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ )فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ Big day for @AbidAli_Real and @Usmanshinwari6 as they ...

مزید پڑھیں »