روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 دسمبر, 2019

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سری لنکن ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے دوران دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد کے موقع پر ایئر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے، جگہ جگہ پولیس اور ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم ٹاپ10بلے بازوں میں شامل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے بابر اعظم نے ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں جگہ بنالی، بولرز میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی پہلے دس بولرز میں شامل نہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کی جس ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کی خواہش ہے،عابد علی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ میں سنچری بنا کر نئی تاریخی رقم کرنے والے پاکستانی بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کی خواہش ہے، بابر اعظم اور اسد شفیق نے بھی بڑی اننگز کھیلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ، اسپنر یاسر شاہ اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

‏پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ‏پی ایس ایل فائیو کے شیڈول پر مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے شیڈول پر اتفاق رائے طے پا یا جا چکا ہے اور شیڈول کا ...

مزید پڑھیں »

ٹگ آف وار انٹر ڈویثرن چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی کراچی ڈویثرن کے نام

کراچی (سپورٹس رپورٹر) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایس ایس پی انٹرڈویثرنل ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے جیت لی۔ فائنل میں کراچی ڈویثرن نے میر پورخاص کو 2-0سے شکست دی ۔اسی اسکور سے حیدرآباد ڈویثرن نے میرپورخاص ڈویثرن کو شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ مہمان خصوصی راشد علی قریشی، ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور(آن لائن)یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر آٹھ مرحلے میں کامیاب ٹیموں ڈی ایف اے گرین ایف سی کوہاٹ، پشاور کمبائنڈ ایف سی، ڈی ایف اے چترال ایف سی اور ڈی ایف اے صوابی ایف سی نے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا دورہ ملتان، نواں شہرکرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز ملتان کرکٹ گراؤنڈ نواں شہر کا دورہ کیا اور سپورٹس کی سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے گراؤنڈ، چاردیواری اور دیگر سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا ، ان کا کہنا تھا کہ نواں شہر کرکٹ گراؤنڈ کو اپ گریڈ کیا جائے گا اور اس میں مزید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزکل سے شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین میچوں میں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے بعدپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز کل بروز منگل سے ہوگا۔سیریز میں شامل تینوں میچز کنرارا اوول، ملائیشیا میں کھیلے جائیں گے۔ایک روزہ سیریز میں کامیابی کے باعث ٹی ٹونٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ...

مزید پڑھیں »