روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 دسمبر, 2019

گلگت بلتستان اسکی ایسوسی ایشن نے سعدیہ خان اسکی کپ جیت لیا

نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان اسکی ایسوسی ایشن نے پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلترمیں منعقدہ سعدیہ خان اسکی کپ جیت لیا۔ اس سلسلے میں آج تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ایئر مارشل جواد سعید ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف(ایڈمنسٹریشن)نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔سول اور ملٹری حکام کی ایک بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی،سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار ناردرن کی پوری ٹیم 405 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنٹرل پنجاب کے اسپنر بلال آصف نے دوسری اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو پویلین ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کرلی۔ کرکٹ سینٹر میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے سٹوورٹ کو 10 رنز سے شکست دی۔ نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز سکور کیے۔ شان مشتاق ...

مزید پڑھیں »

میرا کام پرفارم کرنا ،منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے ، عمر اکمل

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ ) ممتازکرکٹرعمراکمل نے کہا ہے کہ میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ سے عمدہ کارکردگی دکھاں، میرا کام پرفارم کرنا ہے۔منتخب کرنا سلیکٹرزکاکام ہے، قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناردرن کے خلاف ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عمراکمل نے کہاکہ میں مسلسل محنت کررہا ہوں، امید ہے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے نسلی امتیاز کے بیان سے یوٹرن لے لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نسلی امتیاز کے اپنے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں 2 دن سے دیکھ رہا ہوں کہ میری بات کو نسلی تعصب کا رنگ دے کر ایشو بنانے کی کوشش کی گئی، میں نے ٹیم کلچر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر فلینڈر نے سمرسیٹ سے کولپاک معاہدہ کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ کاونٹی سمر سیٹ نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشہور فاسٹ باولر ورنن فلینڈر نے کاونٹی سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سمرسیٹ نے ورنن فلینڈر سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کی ہے تاہم کلب کو نئے سال کے ...

مزید پڑھیں »