لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی زیرصدارت گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم صوبن و دیگر افسران نے شرکت کی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اورپراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019
نئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے عہدیداروں کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے صدر فیاض علی، جنرل سیکرٹری نبیل اکرم، چیئرمین محمد حنیف ، سینئر نائب صدر حماد علی، ساجد علی، اویس شاہ و دیگر عہدیداروں نے گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش دورہ پاکستان کے دوران صرف ٹیسٹ میچز کھیلنے کا خواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی)نے دورہ پاکستان پر صرف ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے مجوزہ شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے جس میں دو ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »تاریخی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر 1955 کے اوائل میں مکمل ہوئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر 1955 کے اوائل میں مکمل ہوئی، جہاں پہلا ٹیسٹ میچ 26 فروری 1955 کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جو بے نتیجہ رہا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلا ایک روزہ میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 21 نومبر 1980 کو کھیلا گیا۔ پہلے ایک روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم کراچی 10 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج(جمعرات)19سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے دوسرے میچ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 15 انکلوژرز پر مشتمل اسٹیڈیم میں کل 32 ہزار سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اسٹیڈیم میں ڈریسنگ روم اور ...
مزید پڑھیں »یونس خان نے پاک سری لنکا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا مہمان بننے سے معذرت کر لی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے پاک سری لنکا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا مہمان بننے سے معذرت کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یونس خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین پی سی بی نے چھ دسمبر کو ٹیلیفون کیا تھا احسان مانی کو بتایا تھا کہ بچوں کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں آنے کیلئے راضی ہوگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں بڑھانے کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے ...
مزید پڑھیں »ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری2020میں پاکستان کا دورہ کرے گی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مارلی بون کرکٹ کلب(ایم سی سی ) نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کاد ورہ کرے گی۔اس دوران ٹیم کی قیادت صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا کریں گے۔ ٹیم آئندہ سال فروری میں لاہور پہنچے گی جہاں وہ چندمیچز کھیلے گی۔دورہ پاکستان کے دوران ایم سی ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو ضرورت پر استعمال کریں گے ، اظہر علی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ٹیسٹ میچ میں بھی رنز نہیں کر پایا تھا تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ کپتان ٹی 20سیریز کے لئے پاکستان نہ آنے پر افسردہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے کے لیے ون ڈے اور ٹی20 میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ایک محفوظ ملک ہے اور ہماری ٹیم یہاں خود کو بہت محفوظ تصور کر رہی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ...
مزید پڑھیں »