ڈھاکا (سپورٹس لنک دپورٹ ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فی الحال پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ بی سی بی کی جانب سے وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ڈے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2020
مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ مہمان ٹیم پہلا میچ 14 فروری کو لاہور قلندرز کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ ایم سی سی کی ٹیم 48 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔ ایم سی سی کی ٹیم کمار سنگاکارا کی قیادت میں 13 سے 19 فروری ...
مزید پڑھیں »کیویز نے بھارتی سورماؤں کو سبق سکھا دیا
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ’ کا بدلہ لے لیا۔ بھارت نے حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-5 سے وائٹ واش کیا تھا جس کا بدلہ نیوزی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکینگ:بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ دوسرے، مارنس تیسرے ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ بہترین انتظامات کی قلعی کھل گئی:ایرانی کھلاڑی کیساتھ بڑا کام ہو گیا
لاہور(سپورٹ لنک رپورٹ) پاکستان میں پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈکپ 2020ءکا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم اس میں شریک کھلاڑی ناقص انتظامی معاملات پر خفا ہیں اور اب ایرانی ٹیم کے ایک کھلاڑی کا موبائل فون چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس صحافی شعیب جٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »