دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین ورات کوہلی سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔ورات کوہلی کی کپتانی میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ وہ انفرادی طور پر بھی ناکام ہوئے اور میچ میں صرف 21 رنز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2020
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کا جیت کے ساتھ آغاز
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے ویمن ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں کو شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ویمن نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور مطلوبہ ہدف ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرپووا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی ٹینس اسٹار نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ’ووگ‘ اور ’وینیٹی فیئر‘ جریدوں میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کیا۔ خیال رہے کہ ماریہ شراپوا ماضی میں دنیا کی نمبر ون ٹینس پلیئر بھی رہ چکی ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈیجٹل پر شاندار شروعات
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 2020کی لاہور اور کراچی میں کھیلی گئی پہلی لیگ 23 فروری کو ختم ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے پہلی لیگ کی ڈیجٹل سرگرمیوں کو خوب سراہا ہے۔ اس سلسلے میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک صارفین نے ایچ بی ایل پی ایس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کبڈی میں پاکستان کی جیت سے کھیل کو فروغ ملا،سید سلطان شاہ بری
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ا اور ورلڈ کپ کبڈی کا فائنل کھلانے والے انٹرنیشنل ریفری سید سلطان شاہ بری نے کہا ہے کہ حالیہ ورلڈ کپ کبڈی مقابلوں میں پاکستان کی کامیابی سے ملک بھر میں اس کھیل کو نہ صرف فروغ حاصل ہوا ہے بلکہ عوام میں اس کھیل کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی،چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعیب احمد صدیقی ہونگے۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیمیں مردوں اور خواتین کے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگئی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) ایچ بی ایل پی ایس ایل 5کے دوسرے مرحلے کے پہلے مقابلے کےاختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم سرفہرست ہے جب کہ دو مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم دوسرے اوردفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔ پی ایس ایل 5میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز،پشاور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 5کے دوسرے مرحلے کے پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔124 رنز کےہدف کے تعاقب میں جیمز ونس اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا، ونس 5 رنز پر ہی پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد معین علی بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ بھی ...
مزید پڑھیں »