بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد جمیل کامران ڈاریکٹرر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کواڈینیٹرر جنوبی پنجاب ڈس ایبلڈ کرکٹ کے مطابق ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ 2020 کے لیے بہاولپور ریجن کی ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز دو مارچ بروز سوموار دن گیارہ بجے ڈرنگ کرکٹ اسٹیڈیم بہاولپورمیں منعقد ہونگے ٹرائلز میں بہاولپور ریجن سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2020
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے سکواش کورٹ، ہاسٹل اور اوپن جمنازیم کا افتتاح کردیا
پشاور(عاصم شیراز)وزیر اعلی خیبرپختونخوامحمودخان نے کہاکہ صوبہ خیبرپختونخواپہلے بھی سپورٹس سرگرمیوں کابھرپورمحور ومرکز تھااورا ب بھی بھرپور انداز سے پورے صوبے میں چارجدید سکوا ش کورٹ ،ہاسٹل اوراوپن جمنازیم کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرکھیل وکھلاڑیوں کے لیے ان کی توقعات سے بڑھ کرکام کیاجارہاہے ان خیالات کااظہارانہوںنے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیااس ...
مزید پڑھیں »پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور، موئے تھائی کا فائنل واپڈ اکی نوروقار اور بانو نے جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور 2020ء کے مقابلے جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری رہے، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے جس میں بوائز اور گرلز کے مقابلے بھی شامل ہیں،موئے ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں،نادرن جیم خانہ اور فیصل جیم خانہ کی فتح
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ناردرن جیم خانہ نے نارتھ شائر کو 9وکٹ سے شکست دی جبکہ فیصل جیم خانہ نے ینگسٹر جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں آسان کامیابی حاصل کی۔فراز حسین اور صہیب شکیل کی نصف ...
مزید پڑھیں »