کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ناظم آباد جیم خانہ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خان اور لائنز ایریا جیم خانہ نے بالترتیب لاروش سی سی، نذیر حسین جیم خانہ اورپاک فرمان کو شکست کا سامنا۔ محمد پرویز کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020
لیثرلیگزچپرسن وومین کپ 2020زودخن سن فلاورفاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرلیگزورلڈ گروپ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے پسماندہ اور دور دراز علاقے چوپرسن کے سرد ترین موسم میں 10ہزار فٹ بلند پہاڑوں کے درمیان برف سے ڈھکی ہوئی وادی میں لیثرلیگز چپرسن وومین کپ 2020کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔کھیلوں سے محبت کرنے والے گاؤں کے افراد نے منفی 15ڈگری سنٹی گریڈ میں برف سے بھرے گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز، چارسدہ میں انٹر تحصیل مقابلوں کا آغاز ہوگیا
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز چارسدہ میں انٹر تحصیل مقابلوں کا آغاز ہوگیا چارسدہ میں اس سلسلے میں تقریب گزشتہ روز عبدالولی خان یونیورسٹی سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کا فائنل میں ٹکرائو آج
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے سیمی فائنلز جیت کر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں، فائنل آج 16فروری بروز اتوارکوشام 7بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا،کبڈی ورلڈ کپ 2020کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو42-32 سیہرادیا جبکہ پاکستان نے ایران ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے گھر ایک اور ننھی مہمان کی آمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاں گزشتہ روز پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے متعلق مشورہ مانگتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میری چاروں بیٹیوں کا نام A سے یا الف سے شروع ہوتا ہے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، چین کی ٹیم ورلڈ کپ جمناسکٹس سے باہر
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے عائد سفری پابندیوں کی وجہ سے چین کی جمناسٹکس ٹیم آئندہ ہفتے میلبورن میں ہونے والے ورلڈ کپ جمناسٹکس 2020 سے باہر ہوگئی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق چین سے آنے والے غیرملکی شہریوں پر فروری کے آغاز میں پابندی لگائی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کی خاص بات تو یہ ہے کہ اس بار لیگ کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اب مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل نے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کبڈی،پاکستان نے آذربائیجان کو بھی روند ڈالا،سیمی فائنلز آج ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ءکے چھٹے روز پاکستان نے پول بی میں اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا ہے، پاکستان نے آذربائیجان کو 40-30سے شکست دی، پاکستان پول بی میں اب تک ناقابل شکست رہا ہے،بھارت نے انگلینڈ کو 44-26 سے ہرادیا،15فروری کو پہلا سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان "اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان نہیں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 18 مارچ کو ختم ہو رہا ہے جب کہ پی ایس ایل سیزن کا پانچواں سیزن 22 مارچ کو ختم ہورہا ہے، اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ ...
مزید پڑھیں »