ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020

دی سٹی سکول انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ،’او‘ لیول میں سٹی سکول درخشاں ’اے‘ لیول‘ میں سٹی سکول چیپٹر فاتح

کراچی (سپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اوردی سٹی اسکول درخشاں کے اشتراک سے درخشاں کیمپس میں دی سٹی اسکول انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ2020 کا انعقاد ہوا۔ا ’ے‘ اور’او‘ لیول کی بنیاد پر کھیلے جانے والا ایونٹ 3دن جاری رہا۔ ’او‘ لیول میں میزبان سٹی اسکول درخشاں نے انٹرنیشنل ناصر علی کی کوچنگ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے فاتح ٹرافی اپنے اسکول کے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ:میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔جمعہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ: پارکنگ ہدایات جاری

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بنگلہ دیش :ڈبل روڈ11فروری تک بن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے شائقین کیلئے پارکنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، پارکنگ برائے ریڈا سٹیکر وہیکلز والوں کوہدایت جاری کی گئی کہ راولپنڈی براستہ مری روڈچاندنی چوک سے آنے والی ریڈ اسٹیکرز گاڑیاں مری روڈسے ڈبل روڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش :ڈبل روڈ11فروری تک بند

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈی آئی جی احسن یونس کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی اور شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے ،05سے 11فروری تک ڈبل روڈ کو بوجہ سیکیورٹی دونوں اطراف صبح سے شام تا ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ : تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے دورے کے دوران اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام سے متعلق بریفنگ دی گئی۔احسان مانی نے اسٹیڈیم کے مختلف حصوں میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ پاکستانی بچوں کا خواب چکنا چور

یوچیفسٹروم (سپورٹس لنک رپورٹ) : انڈر 19 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا جس کو باآسانی حاصل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سٹار بلے باز بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے 10 سال بعد ہوم گراؤنڈ پرپہلا ٹیسٹ میچ بھی چند ماہ قبل اسی مقام پر کھیلا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ لیگ بھی پی ایس ایل کی طرح ملک کا نام روشن کریگی،خالد محمود

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کہا ہے کہ باکسنگ لیگ پاکستان مستقبل میں کرکٹ پی ایس ایل کی طرح بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔کسی بھی کھیل کی ترقی میں حکومت اور کارپوریٹ اداروں کو ملکر ایک پیج پر کام کرنا ہوگا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت پاکستان پروفیشنل ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت 4 فروری بروز منگل سے شروع ہوگی۔شائقین کرکٹ 7 سے 11 فروری تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹیں ٹی سی ایس کے ایکسپریس سنٹر سے خرید سکتے ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،پنجاب سٹیڈیم کی تزئین آرائش کی جارہی ہے، کھلاڑیوں نے پنجاب سٹیڈیم میں پریکٹس کی، صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑی کبڈی ورلڈ کپ کی محنت سے تیاری ...

مزید پڑھیں »