روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مارچ, 2020

لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں قسمت بدلنے کے لیے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا 16واں میچ لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اہم معرکہ 3مارچ بروز منگل ، شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ کے دوران اب تک کھیلے گئے تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی لاہور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، کراچی کنگز نے بآسانی پشاور زلمی کو شکار کرلیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی ٹیم کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے 15ویں میچ میں کراچی کنگزکے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان بدستور 7ویں پوزیشن پر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں بد ترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ تو نہیں بدلی لیکن نمبر 2 پوزیشن پر آنے والی ٹیم نیوزی لینڈ سے صرف 6 ریٹنگ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔بھارت کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں آؤٹ کلاس کرنے کے بعد کیویز عالمی رینکنگ میں 2 ...

مزید پڑھیں »

اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق

روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوری فٹ بال ٹیم کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطالوی کلب کے ترجمان کے مطابق تھرڈ ڈویڑن اطالوی فٹ بال کلب ’یو ایس پیانیز‘ کے کھلاڑی ’ایلیزینڈریا‘ میں چمپئن ...

مزید پڑھیں »

کیویزنے بھارتی سورمائوں کوٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کرڈالا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ کی ورلڈ نمبر ون ٹیم بھارت کو دو میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست دیدی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے پہلی اننگز میں چتیشور پجارا اور ہنوما وہاڑی کی نصف سنچریوں کی بدولت 242 رنز اسکور کیے۔جواب میں نیوزی ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اختتام جیت کیساتھ کرنے کی خواہاں

لاہور (جی سی این رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں اپنا آخری گروپ میچ منگل کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سڈنی کے شوگراؤنڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت سے ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »