روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2020

کورونا وائرس کے باوجود ایک دوسرے ہاتھ ملاتے رہینگے، جسٹن لینگر

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ )کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں لوگوں کو ایک دوسرے سے ملنے سے اجتناب کرنے اور ہاتھ ملانے سے منع کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے وہیں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملانے رہنے کا اعلان بھی کیا ہے۔چین میں سب سے پہلے منظر عام پر آنے والا کورونا وائرس اب تک ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،پاکستان کرکٹ بورڈ نے عارضی ہسپتال قائم کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پی سی بی نے کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لئے قذافی سٹیڈیم کے سامنے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے پہلے فلور پر 20 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کردیا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو کسی بھی مشکل وقت میں طبی امداد فراہم کی جائے گی۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں واقع ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، سعودی گیمز ملتوی

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی گیمز ٹورنامنٹ کی مجلس عاملہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدبیر کے طور پر سعودی گیمز تا اطلاع ثانی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی گیمز کی مجلس عاملہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ نئے کورونا وائرس سے متعلق تازہ صورتحال کا ...

مزید پڑھیں »

بین ڈنک میچ کے دوران ببل کیوں چباتے ہیں؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بین ڈنک نے ایک ہی اننگز میں زیادہ سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کرنے کی عادت سی بنا لی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف پہلے میچ میں انہوں نے 8 چھکوں کا ریکارڈ توڑا اور 10 چھکوں کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کیا اور اب کراچی کنگز کے خلاف اپنے ہی ریکارڈ کو 12 چھکوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔پشاور کے قیوم اسٹیڈیم اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو انڈر 21 گیمز منعقد کرنے پر مبارک ...

مزید پڑھیں »

شکریہ راولپنڈی اور اسلام آباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے8 میچز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والےمداحوں ، مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس موقع پر پی سی بی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کےگراؤنڈ اسٹاف کو احسن انداز میں ...

مزید پڑھیں »