روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2020

پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے رواں سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی پہلے سے طے کردہ تاریخوں پر میٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 11 کے بجائے 16 مارچ سے اسلام آبادمیں ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف جلد فٹ ہونے کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث روف کو اسٹریس فریکچر سے بچانے کے لئے لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے میچ نہیں کھلائے لیکن وہ فٹ ہورہے ہیں۔قلندرز کے منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ حارث رئوف جلد ریکور کر جائے گا اگر اس نے میچ کھیلا تواس کے ٹخنے میں اسٹریس فریکچر کا خدشہ ہےامیدہے جلد فٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا ٹکرائو ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020 کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور آج لیگ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا اور میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کے پلے تک رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ شیڈول کے مطابق ہونگے، پاکستان کرکٹ بورڈ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے پانچ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی،پاکستان سلوانیہ کو تین صفر سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی میں سلوانیا کے خلاف تین۔صفر سے واضح کامیابی حاصل کر لی جبکہ سلوانیا کی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد تنزلی کا شکار ہو کر گروپ ون سے گروپ ٹو میں چلی گئی۔اس موقع پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان،ڈپٹی ڈی جیز پی ایس بی منصور احمد،محمد ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا

پشاور(سپوررٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلے جانیوالے انڈر21 گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا انٹر ریجنل کے مرد وخواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور سمیت مختلف ریجن اور ڈسٹرکٹ کے 7 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت،گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے گیمز کا افتتاح کیا،اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »