ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز بلے باز شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شین واٹسن نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کامران اکمل سے چھین لیا۔ انہوں نے یہ سنگ میل ملتان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2020
پاکستان سپر لیگ فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کی نذر،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کا 13واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔بارش اور آوٹ فیلڈگیلی ہونے کے باعث میچ کا آغاز نہ ہوسکا۔قوانین کے مطابق میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ یکم مارچ بروز اتوار کو ایچ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،روسو کی سنچری،ملتان سلطانز کی ہوم گرائونڈ پر جیت کی ہیٹ ٹرک
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کی ٹیم ہوم گرائونڈ نڈپر ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ میزبان ٹیم نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے ایونٹ کے 12ویں میچ میں ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شمیل کرکٹ کلب اور پاک کورنگی کی کا میابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ شمیل کرکٹ کلب نے لانڈھی جیم خانہ کولٹس کو 3وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ پاک کورنگی کلب نے برائٹ کرکٹ کلب کیخلاف باآسانی 8وکٹوں سے فتح حاصل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں طالب علموں کے لیے ٹکٹ رعائیتی نرخوں پر دستیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)مارچ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے "مارچ میڈنس” مہم متعارف کروادی ہے۔ مہم کے تحت ملک بھر میں موجود طالب علموں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ٹکٹ رعائیتی نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔ طالب علموں کو رعائیتی نرخوں پر ٹکٹ کی فراہمی یکم مارچ بروز اتوار سے شروع ہوگی۔ طالب ...
مزید پڑھیں »محمد محسن کی جگہ یاسر شاہ پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ یاسرشاہ کو نوجوان اسپنر محمد محسن کی جگہ پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ان فٹ ہونے کے باعث محمد محسن ایک ہفتے کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ہیں۔ 23سالہ لیگ اسپنر محمد ...
مزید پڑھیں »ایچ ٹی پی اے فری ٹینس کوچنگ کمیپ کا حیدرآباد جیمخانہ میں آغاز
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے زیر اہتمام حیدرآباد جیمخانہ کے اشتراک سے فری ٹینس کوچنگ کمیپ حیدرآباد جیمخانہ ٹینس کورٹس پر شروع ہوگیا. ایچ ٹی پی اے کے سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر قاضی کیمپ ڈائریکٹر,صدر حیدر انصاری و سینیئر نائب صدر و کنوینیئر اسپورٹس جیمخانہ ڈاکٹر زوالفقار یوسفانی کیمپپ کمانڈینٹ کی سرہرستی و ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا اور سندھ کی ٹیموں نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان واپڈا اور سندھ کی ٹیموں نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچ آج اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلے گئے خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے دفاعی چیمپیئن پاکستان آرمی کو ...
مزید پڑھیں »