روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جون, 2020

شعیب اخترکو ایف آئی اے سائبر کرائم نے 5جون کو طلب کرلیا

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ۔۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دی تھی کہ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے غلط زبان استعمال کی ۔ کیرئیر داغدار کرنے کی کوشش کی۔واضح ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم 54برس کے ہو گئے،سپورٹس لنک کی جانب سے سابق کپتان کو سالگرہ مبارک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے انہیں نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے۔سابق کپتان کی سالگرہ کے موقع پر کھیلوں کی معروف ویب سائٹ بھی وسیم اکرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے "بڑے بھائی اقبال حسین” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے دنیائے ہاکی کے لیجینڈ چیف سلیکٹر پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپیئن منظور ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز میں بیس بال نے پہل کردی

کوٹری/لاہور (رپورٹ: پرویز شیخ ) دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے آغاز میں بیس بال نے پہل کردی ہے۔کورونا سے جنگ جیتنے کے بعد تائیوان،کوریا و دیگر ممالک کے جرائتمندانہ اقدامات سامنے آئے ہیں جب انہوں نے ایک ماہ قبل بغیر تماشائیوں کے بیس بال میچز اور وضع کیئے گئے ضابطوں کی پاسداری کرتے ہوئے پریکٹس و کوچنگ کا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان کر دیا، تین میچز جولائی میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے

لندن (زاہد نور) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 جون کو مانچسٹر پہنچے گی اور تین ہفتے تک قرنطینہ میں رہے گی، ٹیسٹ سیزیز مانچسٹر اور ہمپشائر میں کھیلی جائے گی، تین ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلش کپتان ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکیں گے

لندن ( زاہد نور ) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان “جو روٹ”شاید ویسٹ انڈیز میچز نہیں کھیل سکیں کیونکہ جولائی کے اوائل میں اُن کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے، اُن کا اصرار ہے کہ وہ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے موقع پرموجود ہوں چاہےاُنہیں اسکے لیے ٹیسٹ میچ سے محروم ہی کیوں ناں ہوناپڑے۔ آٹھ جون ...

مزید پڑھیں »