ششانک منوہر کا بطور آئی سی سی چیئرمین دو سالہ دور مکمل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر دو مرتبہ دو سالہ مدت پوری کرکے گورننگ باڈی سے رخصت ہوگئےجن کی جگہ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ عہدے کیلئے الیکشن کے انعقاد تک عبوری ذمہ داری نبھائیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی بورڈ چیئرمین کے انتخاب کیلئے طریقہ کار کی آئندہ ہفتے تک منظوری دے گا۔

تعارف: newseditor