جنوبی افریقہ کے دو کرکٹرز کورونا کا شکار

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ کھایا زونڈو اور گلینٹن اسٹورمین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!