وسیم اکرم انگلینڈ پاکستان سیریز کے دوران کمنٹری کرینگے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کریں گے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم فیملی کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئےہیں۔


‏ وسیم اکرم مانچسٹر میں اپنے گھر پر دو ہفتے کا قرنطینہ مکمل کریں گےجس کے بعد وسیم اکرم آئندہ ماہ شروع ہونے والی پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ اورٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران کمنٹری کرتے دکھائی دیں گے

تعارف: newseditor