کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فاسٹ باؤلر جنید خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلرز انگلینڈ میں جدوجہد کا شکار رہیں گے جن کو تھوک کے استعمال پر عائد پابندی ریورس سوئنگ سے محروم کردے گی۔ جنید خان کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے گیند چمکانے کیلئے تھوک استعمال کرنے کی پابندی اگرچہ ساری دنیا کے فاسٹ باؤلرز پر منفی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2020
ایشیا کپ کا حتمی فیصلہ اے سی سی کے صدر کرینگے،پی سی بی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ایشیا کپ کی منسوخی کے بارے میں بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی کا دعویٰ مسترد کردیا اور ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے متعلق حتمی فیصلہ اے سی سی کے صدر نظم الحسن کریں گے۔ واضح رہے کہ گنگولی نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں گفتگو ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں انٹرنیشنل کبڈی کپ منعقد کروانے کی تیاریاں شروع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ملک میں انٹرنیشنل کبڈی کپ منعقد کروانے کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی کبڈی کپ کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کبڈی کپ منعقد کروانے کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن کا ٹاپ 30سینئر اور جونیئر قومی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن نے ٹاپ 30سینئر اور جونیئر قومی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے، قومی کھلاڑیوں کی تربیت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، اجازت ملنے کے بعد کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت فزیکل فٹنس تربیت دی جائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق عالمی ...
مزید پڑھیں »محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی، سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اور ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کی سربراہی میں ہونے والی تربیتی ورکشاپ میں پنجاب کے تمام ڈویژنل ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل سپورٹس افسران نے شرکت کی،آن لائن تربیتی ورکشاپ میں ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان ...
مزید پڑھیں »