سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کا رنگ میں واپسی کا اعلان

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسنگ کے کھیل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا۔

ٹائیسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔واضح رہے کہ مائیک ٹائیسن نے 2005ء میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

تعارف: newseditor