لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ 1966 کے فاتح انگلینڈ کے ہیرو جیک چارلٹن 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔چارٹن نے اپنی سرزمین پر ویسٹ جرمنی کو فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ اور اب تک کا واحد ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔انہوں نے آئرلینڈ کو بطور منیجر یورپین چیمپین شپ کے فائنل تک اور ورلڈ کپ 1990 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی لیکن بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی ٹیم کے دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ کے حق میں نہیں ہیں۔یاد رہے کہ تقریباً چار مہینے تک کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »کورونا کے شکار امیتابھ کیلئے شاہد خان آفریدی خان کی دعا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔بھارت کے معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ روز کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے جس کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا جو کہ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے،یا بند دروازوں میں کھیلےگئے اور یا پھر کوویڈ19 کےباعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔ دو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا یہ عمل پیر ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کا نام استعمال کرنے پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد راجپوت و دیگرعہدیداران پر مقدمہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کاپی رائٹ کے تحت سندہ اولمپک ایسوی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت اور دیگر عیددارن اور ڈایکٹر اسپورٹس محمد اسلم کھوسو کے خلاف سندہ گیمز کا نام استمعال کرنے پر فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سندھ گیمز ایسوی ایشن کے صدر اور سندھ گیمز کے اونر مدثر آرائیں نے سندھ گیمز کا نام چوری ...
مزید پڑھیں »آفتاب حسین شاہ کا بطور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ جنوبی پنجاب نوٹیفکیشن
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)آبائی ریجن ملتان جنوبی پنجاب اسپورٹس آرگنائزر /ٹرینر معروف ہاکی پلیئر و کوچ چیف آرگنائزر شہدائے پولیس ہاکی اینڈ اسپورٹس کوچنگ اکیڈمی آفتاب حسین شاہ جوہرآباد ضلع خوشاب پنجاب پاکستان سابق معروفHockey پلیر اسپورٹس آرگنائزر آفتاب حسین شاہ عرصہ تیس سالسے اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف جوہرآباد بلکہ پاکستان بھر میں سپورٹس کے فروغ اور کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »میرا کیس سلیم ملک سے مختلف ہے، دانش کنیریا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر دانش کنیریا کی پابندی ختم کئے جانے کی درخواست بورڈ کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد دانش کنیریا کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ انہیں بورڈ کی جانب سے جواب موصول ہو گیا ہے اور وہ اس حوالے ...
مزید پڑھیں »سبحان احمد اور تفضل رضوی کے کہنے پر لیٹر پر دستخط کئے، سلیم ملک
لاہور (سپورٹ لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملے کو خراب کر رہی ہیں، چیئرمین پی سی بی انکوائری کرکے معاملہ خراب کرنے والے لوگوں کو سامنے لائیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان،ایف آئی ایچ پرولیگ ستمبر میں شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی، پہلا میچ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی کھیل معطل اور منسوخ کیے گئے۔ ...
مزید پڑھیں »تماشائیوں کی عدم موجودگی، پلیئرز ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، مشتاق احمد
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کےاسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔کورونا کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں موجود نہیں ہوں گے انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھی بغیر تماشائیوں کے کھیلی جا رہی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ ...
مزید پڑھیں »