مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے قومی کرکٹرز آج مانچسٹر میں ہی آرام کریں گے پاکستانی اسکواڈ کل (10 اگست کو مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن روانہ ہوگا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13سے 17اگست تک ایجزباؤل میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اگست, 2020
بین سٹوکس فیملی مصروفیات کے باعث پاکستان کیخلاف باقی میچوں سے دستبردار
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔بین اسٹوکس کا شمار ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین آلا راؤنڈرز میں ہوتا ہے تاہم وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کوئی خاطر خواہ کارکردی نہیں دکھا سکے ہیں۔ بین اسٹوکس فیملی وجوہات کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »سابق انٹر نیشنل فٹبالر ملک اعجاز گوگا کی جانب سے سابق و موجودہ انٹر نیشنل فٹبالرز کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انٹر نیشنل ویلفئر فاءونڈیشن کے زیر اہتمام ایس ایس پی و سابق انٹر نیشنل فٹبالر ملک اعجاز گوگا کی جانب سے انکے دفتر میں سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود کی زیر صدارت ملک بھر سے آئے ہوئے سابق و موجودہ انٹر نیشنل فٹبالرز کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے ایگزیگٹیو کونسل کے رکن محمد اشفاق کا واحد اسپورٹس شوٹنگ بال اکیڈمی کا دورہ
کراچی ( کاشف احمد فاروقی ) کھیلوں کا فروغ صحت مند زندگی کی علامت ہے۔محمد اشفاق کا شوٹنگ بال کھلاڑیوں سے گفتگو کی ۔۔شوٹنگ بال کھیل غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے کھیل کے فروغ کے حوالے سے واحد اسپورٹس کی کاوشیں لائق تحسین ہیں-واحد شوٹنگ بال اکیڈمز کورنگی کھیل کی نرسری ہے یہاں سے شوٹنگ بال کے نامور ...
مزید پڑھیں »معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی ہیں. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین. مرزا اقبال کی اہلیہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا جملہ سٹاف ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومہ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان میں مختلف کھیلوں کے 200 کوچز کو محدود مدت کے لیے بھرتی کیا جائے گا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان بھر میں چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کو تیار کرنے اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے وژن کے مطابق انہیں تیار کرکے بیرون ملک ٹریننگ کے لئے بھیجنے کے لئے پورے بلوچستان میں مختلف کھیلوں کے 200 کوچز کو محدود مدت کے لیے بھرتی کیا جائے گا۔ یہ تمام کوچیز ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب کا میانوالی کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہفتہ کے روز میانوالی کرکٹ سٹیڈیم اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، کام کی رفتار اور دونوں ترقیاتی منصوبوں کے کام کا معیار چیک کیا اور متعلقہ افسران کو منصوبے جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے ستمبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا،جوئے روٹ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پریس کانفرنس میں میزبان ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کا کہنا تھا کہ جوز بٹلر نے ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، اس میچ میں جوغلطیاں ہوئیں ان کو آئندہ میچز میں بہتر کریں گے۔مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کرس ووکس کا کہنا تھا کہ اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں، امید ہے یہ پرفارمنس جاری رہے ...
مزید پڑھیں »