سجال کے عہدیداران کا سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے چیئرمین زاہد مقصود، محمدیعقوب ، صدر عقیل احمد ، سینئر ممبر سید علی ہاشمی ، سیکرٹری چودھری اشرف اور سجال فیملی نے سینئر سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا ہے

اس مشکل گھڑی میں پوری سجال فیملی مرزا اقبال بیگ کے غم میں شریک اور اللہ کے حضور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا گو ہے ،،

تعارف: newseditor