سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا انہیں ذاتی طور پر پاکستان جانا پسند ہوگا۔ ساوتھمپٹن سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020
دوسرے ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سےایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر قاضی جمیل الرحمن اور طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آزادی کپ بیڈمنٹن کے فائنل میں دفاعی چمپئن محمد شاکر نے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی دوران بیٹنگ گھٹنوں کا استعمال ٹھیک نہیں کر رہے،سلمان بٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے ناقص فارم کا شکار ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ میں خامی تلاش کر لی ۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی کھیلتے ہوئے گھٹنوں کا درست استعمال نہیں کر رہے ہیں، وہ ٹیم لیڈہیں تاہم ان کی گزشتہ ایک سال میں ویسی کارکردگی نہیں جیسا ان کا بیٹنگ پروفائل ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ پاکستانی ٹینس اسٹار ...
مزید پڑھیں »ملتان میں بھی خاور شاہ کے نام سے منسوب بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سے تعلق رکھنے والے فیڈریشن کے ممبرایٹ لارج محمد جمیل کامران کی وفد کے ہمراہ میٹنگ میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا اعلان کہ ملتان میں بھی خاور شاہ بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی۔ ممبر ایٹ لارج پاکستان فیڈریشن بیس بال (PFB) و سابق ڈی ایس او ملتان ...
مزید پڑھیں »ڈی جی الیون اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم الیون کے مابین ہاکی میچ 18اگست کو شیخوپورہ میں ہوگا، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ مہمان خصوصی ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ جشن آزادی کے سلسلہ میں شیخوپورہ میں 18اگست بروز منگل کو ہونے والے فلڈ لائٹ ہاکی میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے،میچ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم نے کیا ہے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود، ڈی سی شیخوپورہ اصغر احمد جوئیہ، ...
مزید پڑھیں »وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے ایس اوپیز جاری کردیئے
کورونا کے خاتمے تک تمام اوپن ٹورنامنٹس، میچز پر پابندی ہوگی، مشترکہ آلات والی گیمز کی اجازت نہیں، باکسنگ، جوڈو کراٹے وغیرہ کی ٹریننگ انفرادی طور پر کی جائے بار بار ہاتھ دھوئیں، کھانستے ہوئے منہ کو ڈھانپ لیں، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ لاہور (سپورٹس لنک ...
مزید پڑھیں »حنیف عباسی سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں نیب کومطمئن کرنے میں ناکام، 27 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں نیب کومطمئن کرنے میں ناکام ‘ نیب نے حنیف عباسی کو27 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نیب میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے لیگی ...
مزید پڑھیں »سلیم ملک نے آئی سی سی سوالات کا جمع تیار کرلیا،آج جمع کرائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان سلیم ملک آئی سی سی کے ٹرانسکرپٹ کا جواب آج پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ میں جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے ایک مرتبہ پھر کوشش کرتے ہوئے ٹرانسکرپٹ میں پوچھے گئے تمام تر سوالات کا تفصیلی جواب تیار کیا ہے اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے کیونکہ اس سے ...
مزید پڑھیں »