سرفراز احمد کے کرکٹ کیریئرپر سوالیہ نشان؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سرفراز احمد کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے

سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان اچھا کھیل رہا ہے اس لیے سرفراز احمد کے لیے اس اسکواڈ میں چانس نہیں بنتا تھا۔ہیڈکوچ کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کا چانس مشکل بن رہا تھا اب وہ ڈومیسٹک کھیل کر نیوزی لینڈ کے لیے تیار ہوں گے۔

تعارف: newseditor