اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی دارلحکومت کے قدیمی مقام شاہ اللہ دتہ میں ماضی کی عکاسی کرتے اور ان کھیلوں کے دوبارہ نئی نسل میں روشناس کروانے کیلئےاسلام.آباد کونسل فار ٹریڈیشنل کونسل کی جانب سے,ٹریڈیشنل کشتی,پھٹو گرم,گھڑ آرچری,چینجو,بنٹے,رسہ پھُلانکی,ٹریڈیشنل شوٹنگ,گھڑ آرچری,گھڑ ڈانس سمیت رنگا کھیلوں کاقدیمی انعقاد کیا گیا,جس میں چیئرمین کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس سینٹربیرسٹر سیف,سنیٹر ستارہ ایاز,چیئرمین اسلام آباد کونسل فارٹریڈیشنل سپورٹس ذیشان شاہ,جنرل سیکرٹری ابوظفر صادق سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی
سنیٹر سیف کا کہنا تھا کے ایسے کھیل ماضی نہیں بلکے مستقبل کا حصہ بھی بنانے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے,پروگرام کے منتظم چیئرمین ٹریڈیشنل کونسل اسلام آباد ذیشان شاہ کاکہنا تھا کہ ان کھیلوں کو نئی نسل کا روشناش کروانا انتہائی ضروری ہے,,نئی نسل کو ان کھیلوں کو عملی طور پر دیکھا کرثفافت کی عکاس کھیلوں کو دوبارہ شروع کیاجاسکتا ہے جس کیلئے اس بھرپور ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے,نہ صرف اسلام آباد بلکے پورے ملک میں ان کھیلوں کو دوبارہ سے شروع کرینگے,,جس کیلئے مربوط حکمت عملی بنا رہے ہیں,جنرل سیکرٹری ابوظفر صادق کا کہنا تھا کہ ان تمام کھیلوں کی پہلے مرحلے صرف آگاہی کیلئے یہ ایونٹ رکھا گیا اگلےمرحلے میں اس کو مزید مربوط طریقےسے ہر صوبے میں شروع ہونگے