روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2020

پہلے چیف جسٹس سیٹھ وقار میموریل سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین وکلاء کے مابین ارچری کےمقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلے چیف جسٹس سیٹھ وقار میموریل سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین وکلاء کے مابین ارچری کےمقابلے اختتام پذیر ہوگئے،جبکہ اتھلیٹکس ،بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقاںلے جاری ارچری مقابلوں میں مریم امان ایڈوکٹ نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی ہوئی گولڈمیڈل حاصل کیا۔قیوم سٹیڈیم میں منعقدہ آرچری کے مقابلوں میں بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سیکنڈ الیون سدرن پنجاب نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو نو وکٹوں سے شکست دے دی،بلوچستان نے ٹاس جیت کر سنٹرل پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 30.2 اوورز میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جنید علی 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بلوچستان کی طرف سے زین اللہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کا آغاز 4 جنوری سے لاہور میں ہو گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کی غرض سے چھ ہفتوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا آغاز 4 جنوری سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ہوگا۔.اکتیس کھلاڑیوں میں سے 29 کا انتخاب رواں سیزن کے پی سی بی انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹ میں بہترین ...

مزید پڑھیں »

خواتین کو مارشل آرٹس میں بھرہورحصہ لیناچاہیئے کیونکہ اسکے سیکھنے سے خواتین میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہے یے،خاتون باکسرصوفیہ جاوید

پشاور۔۔ سائوتھ ایشین برائونزمیڈلسٹ خاتون باکسر صوفیہ جاوید نے کہاہے کہ خواتین کو کھیلوں میں بھرہورحصہ لیناچاہیئے،بلکہ مارشل آرٹس سیکھنے سےخوداعتمادی پیدا ہوتی ہے۔یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روزحیات آبادمیں محکمہ یوتھ کے ضلعی یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام منعقدہ کرسمس تقریب کےموقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہی۔صوفیہ جاوید نے کہاکہ بنیادی طورپروہ ووشوکنگفوکی کھلاڑی ہیں تاہم وہ باکسنگ میں بھی کافی دلچسپی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا کونسل کے بیورو نے PFF نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی میعاد 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونا تھی لیکن فیفا کی جانب سے الیکشن کے عمل کو مکمل نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے دوسری بار کونسل نے مینڈیٹ میں توسیع کرتے ہوئے مزید چھ ماہ کا ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا اپنے ممبران پی ٹی وی سے وابستہ اسپورٹس جرنلسٹ سیف الرحمن صدیقی، کاشف فاروقی اور واجد رضا اصفہانی سے ان کی والدہ/ بہن اور بھابی کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر واجد رضا اصفہانی سے ان کی والدہ ” ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں غیر متعلقہ افرا د ، اکیڈمی میں آنیوالے افراد کی رجسٹریشن کا عمل شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس رپورٹر..قیوم سپورٹس کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کی مسلسل موجودگی پر انتظامیہ نے کھیلنے کے مختلف مقامات پر آنیوالے افراد کی چیکنگ کیلئے نئے اقدامات شروع کردئیے ہیں اور بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، اتھلیٹکس ، فٹ بال ، کرکٹ سمیت دیگر کھیلوںکیلئے آنیوالے افراد کے نام رجسٹرڈ کئے جارہے ہیں تاکہ ریکارڈ رکھا جاسکے کہ کون ...

مزید پڑھیں »

قیوم سپورٹس کمپلیکس ، غیر قانونی اڈوں کی بھرمار ، فٹ پاتھ پیشاب کیلئے استعمال ہونے لگی ، سیکورٹی خطرات مزید بڑھ گئے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس رپورٹر.. قیوم سپورٹس کمپلیکس کے ساتھ واقع غیر قانونی اڈوں کی بھر مار کی وجہ سے فٹ پاتھ پر شہریوں سمیت اڈہ مالکان نے اپنے لئے پیشاب کرنے کیلئے نئی جگہ دریافت کرلی ہیں اور کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی طرف سے بنائے گئے مسافروں کی جگہ پر بھی پیشاب کیا جارہا ہے جس سے قیوم سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے حیدرآباد ریجن کےکھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کی ایوارڈ تقریب بروز ہفتہ26 دسمبر کو حیدرآباد میں ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے حیدرآباد کے کھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے حیدرآباد میں بروز ہفتہ 26 دسمبر کو منعقد ہو گی جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے . 124 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے،قومی ٹیم کی تیاریوں اور دونوں ٹیموں کے تقابلی جائزہ پرمکمل رپورٹ

رپورٹ،اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل چار گھنٹے سے زائد کا آخری ٹریننگ سیشن کرکے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے ماؤنٹ منگنوئی میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!