شاور ( نیوز رپورٹر) پشاور کی ننھی تائیکوانڈو کھلاڑی وانیہ کہتی ہے کہ تائیکوانڈو کا انتخاب صرف اس لئے کیا کیونکہ اس کی مدد سے وہ اپنا دفاع کرسکے گی. اور آج ان کا دفاع کسی بھی دوسری لڑکی سے کئی گنا مضبوط ہے.پشاور سے تعلق رکھنے والی وانیہ نے کئی خواب دیکھے ہیں پاکستان کے سبز لباس میں کوریا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر پاکستان کپ میں شرکت کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے 24 سالہ فاسٹ باؤلر ایرن سمرزوہ پہلے غیرملکی کھلاڑی ہوں گے جو پاکستان کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں شرکت کریں گے۔ وہ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان کپ میں سدرن پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ومیسٹک مقابلوں میں کسی بھی سائیڈ کی طرف سے ایک غیر ملکی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »کورونامیں اضافے کے پیش نظر پنیاں میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملتوی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) کورونامیں اضافے کے پیش نظر کھیلوں کے میدان ایک بار پھر ویران ہونے لگے،پنیاں میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملتوی کردیاگیا۔ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں بڑھتے یوئے کوروناوائرس کی صورتحال کے پیش نظرصوبے میں کھیلوں کے میدان ایک مرتبہ پھر ویران ہونے لگے،صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن اور ضلعی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ضلع ہری پورکے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے آرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،چمپئن شپ میں پروفیشنل سینئر،جونیئر ،انڈر 21اورکم عمر کھلاڑیوںکے مابین مقابلے ہوئے ، پوزیشن ہولڈرزمیں سرٹفیفکیٹس اور نقد انعامات دیئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)قائد اعظم ڈے آرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،چمپئن شپ میں پروفیشنل سینئر،جونیئر اور ویٹرن کٹیگری کے مابین مقابلے کھیلے گئے،انڈر 21کھلاڑیوں میں شعیب نے گولڈمیڈل جیتاجبکہ جونیئر ارچرزمیں یونس نے گولڈمیڈل جیت لیا،بچوںمیں سمیع اور اوپن کٹیگری میں وجاہت علی خان نے گولڈمیڈل حاصل کیا۔ اس موقع پر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار علی بٹ مہمان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،مسعود احمد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،جسکے تحت مختلف اضلاع بشمول قبائلی علاقہ جات میں کھلاڑیوں کی تربیتی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے ،پہلے مرحلے میں ڈی آئی خان،بنوں اور کوہاٹ میں ٹریننگ کیمپ لگائی جارہی ہے ،ڈی آئی خان دوروہ کیمپ کا آغاز ہوگیاہے۔خیبر پختونخواجوڈوایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »امام الحق کیلئے دورہ نیوزی لینڈ ختم
ترنگا (سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ٹیم منیجمنٹ کا امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ امام الحق کل شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی بابر اعظم کا ...
مزید پڑھیں »پہلے چیف جسٹس سیٹھ وقار میموریل سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین وکلاء کے مابین ارچری کےمقابلے اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلے چیف جسٹس سیٹھ وقار میموریل سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین وکلاء کے مابین ارچری کےمقابلے اختتام پذیر ہوگئے،جبکہ اتھلیٹکس ،بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقاںلے جاری ارچری مقابلوں میں مریم امان ایڈوکٹ نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی ہوئی گولڈمیڈل حاصل کیا۔قیوم سٹیڈیم میں منعقدہ آرچری کے مقابلوں میں بڑی تعداد میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سیکنڈ الیون سدرن پنجاب نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو نو وکٹوں سے شکست دے دی،بلوچستان نے ٹاس جیت کر سنٹرل پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 30.2 اوورز میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جنید علی 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بلوچستان کی طرف سے زین اللہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کا آغاز 4 جنوری سے لاہور میں ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کی غرض سے چھ ہفتوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا آغاز 4 جنوری سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ہوگا۔.اکتیس کھلاڑیوں میں سے 29 کا انتخاب رواں سیزن کے پی سی بی انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »خواتین کو مارشل آرٹس میں بھرہورحصہ لیناچاہیئے کیونکہ اسکے سیکھنے سے خواتین میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہے یے،خاتون باکسرصوفیہ جاوید
پشاور۔۔ سائوتھ ایشین برائونزمیڈلسٹ خاتون باکسر صوفیہ جاوید نے کہاہے کہ خواتین کو کھیلوں میں بھرہورحصہ لیناچاہیئے،بلکہ مارشل آرٹس سیکھنے سےخوداعتمادی پیدا ہوتی ہے۔یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روزحیات آبادمیں محکمہ یوتھ کے ضلعی یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام منعقدہ کرسمس تقریب کےموقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہی۔صوفیہ جاوید نے کہاکہ بنیادی طورپروہ ووشوکنگفوکی کھلاڑی ہیں تاہم وہ باکسنگ میں بھی کافی دلچسپی ...
مزید پڑھیں »