ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020

قائد اعظم SSBکپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں 16میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام KBBA کی اجازت اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قائد اعظم SSB کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ اور ملیر کینٹ باسکٹ بال کورٹ پر 16میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں بحریہ کلب نے کراچی اسپورٹس کو 18-17، دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

اگر پچ تبدیل ہوئی تو گیند ٹرن ہوگا،یاسر شاہ

مونگانوئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کاکہنا ہے کہ پہلی اننگ میں شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی، جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں اپنے بیٹسمین سے اچھے رنز کی امید ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس وکٹ پر گیند ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ مونگانوئی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ 431 رنز بنا کر آئوٹ،،پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنا لئے

مونگا نوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنا لیے ہیں۔ ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا۔ شان مسعود 42 گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز کیلئے نمائشی میچ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز کیلئے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں شعیب اختر ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پریمئر سپر لیگ ویمن الیون کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پریمئر سپر لیگ فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ ...

مزید پڑھیں »

الحمزہ پریمیٸر ٹی-20 لیگ کرکٹ محمود تباہ کن بولنگ سے شالیمار سی سی سرخرو

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  الحمزہ پریمٸیر لیگ T-20  کلر کٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ شالیمار سی سی نوجوان لیفٹ آرم اسپنرمحمود نعیم کی گھومتی ہوٸ جادوٸ بولنگ 4 وکٹوں کے حصول کے باعث واٸیٹل اسٹارز  سی سی  کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پورے پواٸنٹس اپنے کھاتے میں جمع کرالیۓ۔ راشد لطیف  کرکٹ اکیڈمی گراٶنڈ پر واٸیٹل اسٹارز سی سی کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ڈار ہاکی اکیڈمی نے فیاض ہاکی اکیڈمی سرگودھا کی ٹیم کو 3-1 سے شکست دے دی۔ہفتہ کے رو ز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون،اکبر الرحمان، عثمان صلاح الدین،اسرار اللہ اور ریحان آفریدی کی سنچریاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‏قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے دسویں اور آخری راؤنڈ کے تین میچز تین وینویز پر شروع ہو چکے ہیں ۔ خیبر پختونخواہ کی ٹیم فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ سدرن پنجاب ، سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم SSBکپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں 13میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام KBBA کی اجازت اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قائد اعظم SSB کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ اور ملیر کینٹ باسکٹ بال کورٹ پر 13میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں بنوریہ کلب نے سول ٹائیگرز کو 10-7، یونائیٹڈ کلب ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ،شاہین آفریدی کی تین وکٹیں،نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں پر 222رنز بنا لئے،ولیمسن 94 پر ناٹ آئوٹ

ترنگا (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 3 وکٹ کے نقصان پر 222 رنز بنالئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ پر موجود 94 رنز بنانے والے کپتان کین ولیمسن اور 42 رنز اسکور کرنے والے ہینری نکلز کا ایک کیچ بھی ڈراپ کیا گیا ہے، میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

منگوئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فوٹو شوٹ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!