روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جنوری, 2021

ہزارہ پولیس نے اپنی سپورٹس ٹیموں کا اعلان کردیا

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمن کی ہدایات پر ہزارہ پولیس کی سپورٹس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ایس ایس پی اعجاز احمد مقرر۔ ٹیموں میں کرکٹ ٹیم، فٹبال ٹیم، والی بال ٹیم اور بیڈمنٹن کی ٹیم شامل ہے۔ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی سلیکشن گذشتہ دو ماہ میں ہونیوالے ریجنل پولیس ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کہتے ہیں کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم کا ماننا ہے کہ ابھی انہیں مکمل فٹنس کے لیےوقت درکار ہے جبکہ اگر وہ جنوبی افریقہ کے ...

مزید پڑھیں »

بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر بلے بازوں نے آدھا گھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیافاسٹ باؤلرز نے نیٹ سیشن میں حصہ نہ لیا کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس کی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گزشتہ روز مکمل نیٹ سیشن کیا تاہم نیٹ کے دوران انہوں ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل سیزن 5 کی فاتح ٹیم نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ترجمان کراچی کنگز کے مطابق نیا ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے معروف کرکٹر ہرشل گبز کو مقرر کیا، ڈین جونز کے انتقال کے بعد وسیم اکرم ہیڈ کوچ کی زمہ داری سنبھال رہے تھے ، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواجوجیٹسوکےانٹرڈویژنل کے دوروزہ مقابلے ،7تا8جنوری پشاورمیں ہونگے،تحسین اللہ

پشاور۔ سپورٹس رہورٹر۔ خیبرپختونخوا جوجتسو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سات تا آٹھ جنوری کو پشاور انٹر ڈویژن چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے جس میں تمام ڈویژن کے کھلاڑی حصہ لینگے۔صوبائج جوجیٹسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین آللہ نے بتایاکہ پشاور میں ہونے والے انٹر ڈویژن جوجتسو کے مقابلوں میں پشاور بنوں سوات کوہاٹ ہزارہ مردان ڈی آئی خان ...

مزید پڑھیں »

ومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات شہداء کے متاثرین کی ہیگلے اوول میں قومی ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات ملاقات کے دوران قومی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی شہداء کا مرتبہ بہت بلند ہے، اس موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »