روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جنوری, 2021

سپورٹس بورڈ پنجاب نے 2020ء میں کورونا وباء کے باوجود سپورٹس کے بھرپور ایونٹس منعقد کرائے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے 2020ء میں کورونا وباء کے باوجود سپورٹس کے بھرپور ایونٹس منعقد کرائے، ایونٹس منعقد کرانے میں حکومتی ایس او پیز پر مکمل طور پرعملدرآمد کیا گیا، تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ پاکستان میں منعقد کرایا گیا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے محکمہ سپورٹس اینڈیوتھ افیئر کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب فواد ہاشم ربانی، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ،ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈُپٹی ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، آمنہ عامر قادری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئرسوئمر آمنہ عامر قادری رواں برس منعقد ہونے والے سوئمنگ کے نیشنل و انٹرنیشنل مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کی خواہشمند ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئر سوئمر آمنہ عامر قادری نے کہا کہ اولمپکس گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ کارپوریٹ چیلنج کپ ،سول ایوی ایشن ، ایکسپرٹ ڈی جی اور جاز کی ٹیموں کی رائونڈ میچز میں کامیابی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائو نڈ میچز میں سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایکسپرٹ ڈی جی اور جاز کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈی پی ایس کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ سول ایوی ایشن ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری کو کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری بروز اتوار کو آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔لکی فٹ بال کلب کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد ادریس کے مطابق سالانہ فیسٹیول میچ لکی فٹ بال کلب کی گرین اور وائٹ ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔جس کے مہمان خصوصی الحاج محمد صیام چوہدری ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، فائنل میچ میں تیسرے روز کا کھیل مکمل،خیبر پختونخوا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلا س کے فائنل کے تیسرے روز خیبر پختونخواہ نے سنٹرل پنجاب کے خلاف اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے تیسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو خیبر پختونخواہ نے 5 وکٹوں پر 243 رنز بنا کر 286 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔‏ تیسرے روز کھیل کی خاص ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی، کامران غلام کی تاریخ ساز کامیابی 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کے کامران غلام نے اتوار کو سنٹرل پنجاب کے خلاف فائنل کے تیسرے روز قائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی جب وہ ایک ہی سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ۔ ‏ انہوں نے یہ اعزاز تیسرے روز کے تیسرے سیشن میں دوسری اننگز میں جب ...

مزید پڑھیں »

ہمارے پاس اس ٹیسٹ میچ میں اچھا موقع ہے،اظہر علی خان

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نروس نائنٹیز کا شکار ہونے والے مایہ ناز بلے باز اظہر نے کہا ہے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود ہم نے بہتر بیٹنگ کی،‏ اسکور بورڈ پر رنز لگے ہوئے ہیں، ہمارے پاس اس ٹیسٹ میچ میں اچھا موقع ہے یہاں ‏کنڈیشنز باؤلرز کے لیے سازگار ہیں، ...

مزید پڑھیں »

اظہر ناروس نائنٹیز کا شکار، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 297 پر آئوٹ

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اظہر علی نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے جبکہ پاکستانی ٹیم 297 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز ایک بار پھر دھوکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا232 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ اے کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی اسپنر عثمان قادر نے 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی دانش عزیز، حسین طلعت، محمد حسنین، عماد بٹ، حارث رؤف اور وہاب ریاض نے ایک ...

مزید پڑھیں »