روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2021

حیات آباد کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے، کامران بنگش

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی ان دونوں کرکٹ گرائونڈز کو تیار کیا جائے گا جہاں انٹرنیشنل کرکٹ میچ منعقد ہوں ...

مزید پڑھیں »

ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخواسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی 36سالہ تاریخ میں ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ‘ اس سلسلے میں پروقار تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ‘وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران خان بنگش نے مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ ،اعجاز الرحمن 1512 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کے دوسرے روز کھیلے گئے مقابلوں میں بھی اعجاز الرحمن 1512 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست اور شبیر لشکروالا 1480 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے، فائنل مقابلے کل اتوار کو ارینہ بائولنگ کلب ایف نائن پارک، اسلام ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ T-20 لیگ کرکٹ فاٸینل کل اتوار کو کھیلا جاۓ گا۔عتیق احمد

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ ٹی – ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل مورخہ11 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے قاٸد اعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶن شپ پر دفاعی چیمپٸین رنگون والا سی سی اور کراچی اسٹراٸیکرز کے درمیان کھیلا جاۓگا۔چیف آرگناٸزر عتیق احمد کے اعلامیے مطابق ایونٹ کی تقریبِ  تقسیم انعامات فاٸینل میچ کے اختتام پر شام30 ...

مزید پڑھیں »

14 سالہ کیوی ویمن کرکٹر کیٹ چینڈلر نے 5 وکٹیں حاصل کرکے سب کو حیران کردیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) اپنی 14 ویں سالگرہ کے محض ایک ماہ اور 17 دن بعد ویلنگٹن کی ویمن کرکٹر کیٹ چینڈلر نے محض اپنے تیسرے لسٹ اے مقابلے میں ہیگلے اوول،کرائسٹ چرچ میں کینٹربری ویمن کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں لے کر ریکارڈز بک میں نام لکھوا لیا ۔ لیگ سپنر کیٹ چینڈلر جو اب بھی سکول ...

مزید پڑھیں »

شرائط تسلیم ہونے تک ہم الحاق نہیں لیں گے،میجرجنرل(ر)اکرم ساہی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ اب اتھلیٹکس فیڈریشن نے الحاق نہیں لینا بلکہ پی اواے نے الحاق دینا ہے اور ہماری شرائط تسلیم ہونے تک ہم الحاق نہیں لیں گے ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل(ر) اکرم ساہی کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 کی میزبانی لاہور اور کراچی کو دینے کا حتمی فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کا قذافی سٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم 20 فروری سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی میزبانی کرے گا ۔ سخت کورونا پروٹوکول میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑی 15 فروری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے سے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل لاہور میں ہو گی اور ری ٹینشنز کی فہرست پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ہے ۔لاہور قلندرز نے پلاٹینم میں ...

مزید پڑھیں »