روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2021

نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ کا شاندارافتتاح، افتتاحی روزلاہورڈولفنزاور لاہورٹائیگرزکی ٹیمیں 20،20 ہزارروپےکیش ایوارڈ لےاُڑیں

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ ) نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ کا شاندارافتتاح، افتتاحی روزلاہورڈولفنزاور لاہورٹائیگرزکی ٹیمیں 20،20 ہزارروپےکیش ایوارڈ لےاُڑیں، لاہور ٹائیگرز کے زین اعجاز کےدو شاندار گول، چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی لیجنڈاولمپین منظورجونیئر، سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اسرارجعفری اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن رائے عثمان اکبر آج کے میچزکے مہمانان خصوصی تھے رانا ظہیر ہاکی ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کراچی کی ٹیم خیر پور اور سکھر کے کامیاب دورے کے بعد کراچی واپس آ گئی

سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کراچی کی ٹیم خیر پور اور سکھر کے کامیاب دورے کے بعد کراچی واپس آ گئی ۔سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب نے اپنے پہلے میچ میں جو قائد اعظم کے یوم پیدائش کی خوشی میں٢5 دسمبر کو کھیلا گیا خیر پور ڈسٹرکٹ کی ٹیم کو با آسانی 6-3سے ہرا دیا ۔ سینٹرل فٹنیس کی جانب ...

مزید پڑھیں »

شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا آغازکل ہوگا

 کراچی( اسپورٹس رپورٹر) شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا آغازکل  12 جنوری بروز منگل دوپہر 1 بجے کے سی سی اے اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد پر ہوگا۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی راجا دھون ہونگے جو ٹورنامنٹ کا رسمہ افتتاح  کرینگے۔ اس موقع کرکٹرز کے دیگر اسپورٹں کی شخصیات بھی موجود ہونگی۔ کراچی کے گراسی ...

مزید پڑھیں »

کپٹین روح اللہ شہید ٹورنامنٹ میں بائیزئ ٹائیگرز نے یوسف خیل کرکٹ کلب کو ہراکر اگلے راونڈ میں داخل

مہمند(سپورٹس لنک رپورٹ) کپٹین روح اللہ شہید ٹورنامنٹ میں بائیزئ ٹائیگرز نے یوسف خیل کرکٹ کلب کو ہراکر اگلے راونڈ میں داخل۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئ شگئی گراونڈ میں الحامد منرلز کے زیراہتمام ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میںبائیزی ٹائیگرز کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد یوسف خیل کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کمیٹی کو مکمل بریفنگ دوں گا،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں شرمناک شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اٹھارہ انیس دن ہم نے کمروں میں گزارے ٹریننگ نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کہے میں بہانے کر رہا ہوں لیکن حقیقتاً 18،19 دن ٹریننگ نہ کریں تو فرق پڑتا ہے، میں کھلاڑیوں کو فائٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد مشہور بھارتی جوڑی کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹی کے پیدائش کے موقع ...

مزید پڑھیں »

باکسر محمد وسیم کا نکاح 27فروری کو،ولیمہ یکم مارچ کو ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔

مزید پڑھیں »

شائقین کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ نسلی تعصب کا واقعہ پیش آنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے معذرت کرلی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن شائقین کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ نسلی تعصب کا واقعہ پیش آنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن چند آسٹریلوی تماشائیوں نے باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے دوران بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج پرمبینہ ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بحریہ کلب کی شاند ار اور اومیگا کلب کی باآسانی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عندالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں نوجوان اور ابھر تے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل بحریہ کلب نے انتہائی تجربہ کا رکھلاڑیوں پر مشتمل کراچی باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے شبیر لشکر والا نے 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ کے شبیر لشکر والا نے 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا جبکہ ظفر اقبال نے دوسری اور سلیم بیگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپین شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی عدنان قیصر تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامی رقوم تقسیم ...

مزید پڑھیں »