پاکستان باکسنگ فیڈریشن انتخابات لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ فیڈریشن انتخابات لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین بلا مقابلہ چیئرمین منتخب چئیرمین فیڈریشن کا سربراہ ہوگاکرنل ر ناصر اعجاز تنگ بھی بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخبچئیرمین اور سیکرٹری جنرل سمیت دوسرے عہدوں کے لئے کوئی دوسرا امیدوار سامنے نہیں آیاسیکرٹری الیکشن کمیشن باکسنگ فیڈریشن نے بلا مقابلہ منتخب ہوئے والے عہدیداروں کا نوٹیفیکشن جاری کردیاصدر سمیت تین دوسرے عہدیداروں کا انتخاب چوبیس جنوری کو ہوگا؛ سیکر ٹری الیکشن کمیشن فیڈریشن

error: Content is protected !!