روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مارچ, 2021

آل سندھ پروفیسراعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، میڈیا کو آرڈینیٹر اور گراونڈز کی تفصیلات بھی جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز کراچی سمیت سندھ میں بھی کھیلے جائینگے کراچی میں میچز کے سی سی اے اسٹیڈیم ، ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ ، لانڈھی جیمخانہ گراونڈ ، پاک اسٹار کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کا عالمی دن،ٹیسٹ امپائر میاں سعید احمد شاہ مرحوم کی بیٹی حادیہ سید کی کھیلوں کے مقابلوں کے دوران شاندار کمپیئرنگ کے چرچے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہارمیں منعقدہ کھیلوں کی تقریب میں نوجوان خاتون ٹیچرحادیہ سید کی شاندارکمپیئرنگ کے بعد ہر طرف انکے چرچے ہونے لگے۔گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج میں منعقدہ تقریب کو چارچاندلگانے والی کمپیئرحادیہ سید پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کی دنیاکے ممتازٹیسٹ کرکٹ ایمپائر میاں سید احمدشاہ مرحوم کی صاحبزادی ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار 8مارچ کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر Improvements Women’s in Sports and Journalism کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد 08 مارچ بروز پیر کو سر سید یونیورسٹی انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی گلشن اقبال میں ہوگا، سیمنار کے مہمان خاص میں سر سید یونیورسٹی انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس رپورٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور انور علی شجرکاری مہم کا افتتاح کرنے نیا ناظم آباد پہنچ گئے، آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیا ناظم آباد صمد حبیب، صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ، صدر نیشنل فورم آف انوائرمنٹ ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی ادارے ہوں یا مدارس کھیلوں کی سرگرمیاں ہر طالب علم کا حق ہے۔خدمت میں پیش پیش آرگنائزرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔پرویز شیخ

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)” تعلیمی ادارے ہوں یا مدارس کھیلوں کی سرگرمیاں ہر طالب علم کا حق ہے۔اس ضمن میں خدمت میں پیش پیش فزیکل ایجوکیشنسٹ اساتذہ اور اسپورٹس آرگنائزرز کی کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں”۔ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و میڈیا مینیجر پاکستان فیڈریشن بیس بال پرویز احمد شیخ نے ...

مزید پڑھیں »

مسٹرخیبرپختونخوااورمسٹر پشاورباڈی بلڈنگ چمپئن شپ 21مارچ کو پشاور میں منعقد ہونگے،تاج محمد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) مسٹر خیبرپختونخوااور مسٹر پشاورباڈی بلڈنگ چمپئن شپ 21مارچ کو پشاور میں منعقد ہوگی،جسکے لئے صوبائی اور ڈسڑکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشنزنے تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس حوالے سے گزشتہ روزصوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبرپختونخوااور ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشنز کامشترکہ اجلاس منعقدہ ہوا،جسمیں فیصلہ کیاکہ 21مارچ کو مسٹرخیبر پختونخواوجونیئرمسٹرخیبر پختونخوااور مسٹر پشاور وجونیئر مسٹر پشاور باڈی بلڈنگ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری پہلی قومی تین روزہ وہیل چیئر ہینڈبال چیمپیئن ٹرافی اختتام پذیر

فیصل آباد (نواز گوھر )زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری پہلی قومی تین روزہ وہیل چیئر ہینڈبال چیمپیئن ٹرافی اختتام پذیر ہوکئی جس میں پنجاب کی ٹیم 38 پوائنٹ لے کر پہلے نمبر پر رہی، کے پی کے کی 34 پوائنٹ لے کر دوسرے نمبر پر اور سندھ کی ٹیم 26پوائنٹ لے کر تیسرے نمبرپر رہی – ٹرافی کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »